شمشاد
لائبریرین
میں نے تمہیں بالکل بھی ٹیگ نہیں کیا تھا۔بڑا افسوس ہوا ویسے یہ پڑھ کر۔۔۔ یہی سب باتیں کرنا تھیں تو پھر مجھے ٹیگ نہ کیا ہوتا۔
میں نے تمہیں بالکل بھی ٹیگ نہیں کیا تھا۔بڑا افسوس ہوا ویسے یہ پڑھ کر۔۔۔ یہی سب باتیں کرنا تھیں تو پھر مجھے ٹیگ نہ کیا ہوتا۔
آپ اپنا حصہ تو ڈالئے۔بڑا افسوس ہوا ویسے یہ پڑھ کر۔۔۔ یہی سب باتیں کرنا تھیں تو پھر مجھے ٹیگ نہ کیا ہوتا۔
جن کے آنے سے دھاگے میں رونق بڑھتی ہے ہماری بہن ماہی احمد ان میں سے ایک ہیں۔میں نے تمہیں بالکل بھی ٹیگ نہیں کیا تھا۔
جنہوں نے ٹیگ کیا تھا انہیں ہی بولا تھا۔میں نے تمہیں بالکل بھی ٹیگ نہیں کیا تھا۔
جی ضرور کیوں نہیں۔
نمبر 1۔۔۔
اور نمبر 2 کیا ہے؟
نمبر 1۔۔۔
ایتھے رکھاور میرے آلموسٹ ہر مراسلے پر (چاہے وہ سنجیدہ والا ہی کیوں نہ ہو) پر مزاح دینے والا سب سے بڑا جھوٹ۔
ایڈے وی کوئی تسی ہس ہس کملے نئیں ہو جاندے۔ ساقی۔ بھائی سپشلی آپ۔
نمبر 2 ہو گیااور نمبر 2 کیا ہے؟
نمبر 3 کا اس کے بعد پوچھوں گا۔
ٹھیک ہے یا اور؟ایتھے رکھ
درست!کبھی کبھی لٹکوا بھی دیتے ہیں !!!!
جتنا آپ کا دل چاہےٹھیک ہے یا اور؟
ٹھیک ہے اسے بھی پر مزاح۔۔۔ ۔۔۔
معاف کیتا!!!۔۔۔لگدا اج ساریاں کسراں پوری کر کے چھڈے گی۔
نئیں ایسا ہے آپ سب بھائی لوگ ہیں اب بھائیوں کے ساتھ اتنی بھی کیا سختی کرنی۔۔۔
یہ سچ تھا یا جھوٹ ؟معاف کیتا!!!۔۔۔
آدھا سچ آدھا جھوٹ۔۔۔یہ سچ تھا یا جھوٹ ؟