بس؟ اتنا سا جھوٹ ؟دوسروں کے بارے بندہ کیا کہہ سکتا ہے۔
اپنی بات کروں تو بڑے جھوٹ، سچ میں نہیں بولتی پر چھوٹے چھوٹے بول جاتی ہوں اور بولنے کے بعد احساس ہوتا ہے
مثال کے طور پر کوئی پوچھے ماہی کیسی ہو اور جیسی بھی ہوں کہہ دیتی ہوں "۔۔۔ بالکل ٹھیک"۔
اور اس طرح کے چھوٹے موٹے جھوٹ۔