یہ آپ کا پہلا جھوٹ ہے یا دوسرا؟ یا بے شمارواں؟میں ایک بار جھوٹ بولا۔
یہ آپ کا پہلا جھوٹ ہے یا دوسرا؟ یا بے شمارواں؟میں ایک بار جھوٹ بولا۔
اور وہ یہی ہےمیں ایک بار جھوٹ بولا۔
یہ آپ کا پہلا جھوٹ ہے یا دوسرا؟ یا بے شمارواں؟
جواب میں جو بھی کہوں گا اس کے سچ اور جھوٹ میں سچوں اور جھوٹوں سب کو احتمال محسوس ہوگا۔اور وہ یہی ہے
کوئی بات نہیں دھماکہ کر دیں۔جواب میں جو بھی کہوں گا اس کے سچ اور جھوٹ میں سچوں اور جھوٹوں سب کو احتمال محسوس ہوگا۔
اب ہلکی ہلکی مونچھیں بھی نکل رہی ہے۔مجھے نہیں پتا تھا کہ آپ نے بھی داڑھی رکھی ہے۔
۔۔۔۔۔ اور اس کے بعد عادت ہو گئی۔میں ایک بار جھوٹ بولا۔
یار لئیق بھائی نے یہ بھی کہا ہے جھوٹ اتنا ہو جو فورا ہضم ہوجائے۔شیطان نے اپنے گناہوں سے توبہ کر لی اور نروان کی تلاش میں افریقہ کے جنگلوں کی طرف نکل گیا
چسکہ لگ گیا کیا؟۔۔۔ ۔۔ اور اس کے بعد عادت ہو گئی۔
یہ تو معدے پر منحصر ہے!یار لئیق بھائی نے یہ بھی کہا ہے جھوٹ اتنا ہو جو فورا ہضم ہوجائے۔
ہے نا لئیق بھائی!؟
یہ مت بتائے گا خطاب میں نے ہی دیا تھا۔ میں شہرت سے دور بھاگتا ہوں۔میں نے شاعری سیکھ لی اور مجھے "شاعر گلوبل ویلج" کے خطاب سے نوازا گیا
واہ! کیا جھوٹ بالا ہے۔کون ، کون سے جھوٹ بولتا ہے۔ موضوع کی طرف کسی نے توجہ ہی نہ دی۔
اسی لئے یہاں جھوٹوں کا انبار لگ گیالئیق بھائی یہ لڑی میں نے کھولی تھی۔
محمد اسامہ سَرسَری بھائی آپ بھی جھوٹ بولتے ہیںلئیق بھائی یہ لڑی میں نے کھولی تھی۔
نہیں۔محمد اسامہ سَرسَری بھائی آپ بھی جھوٹ بولتے ہیں
پھر وہ کیا تھا
ایک سچ۔پھر وہ کیا تھا