ہادیہ
محفلین
اب یاد آیا آپ نے شعر پوچھا تھاارادے جن کے پختہ ہوں۔نظر جن کے خدا پر ہو
تلاطم خیر موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے
اب یاد آیا آپ نے شعر پوچھا تھاارادے جن کے پختہ ہوں۔نظر جن کے خدا پر ہو
تلاطم خیر موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے
چنگا کیتا جےمان لیا
'نہیں ہوئی' تے بڑا دھیان اے تہاڈااتنی تکرار کیوں؟
اور یہ بھی اندراج فرما دیتیں کہ "کیا" نہیں ہوئی۔
ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چنگا کیتا جے
جیسی کرنی ویسی بھرنی نہ مانے تو کر کے دیکھ
جنت بھی ہے دوزخ بھی ہے نہ مانے تو مر کے دیکھ
جی جی بالکل یہی۔ارادے جن کے پختہ ہوں۔نظر جن کے خدا پر ہو
تلاطم خیر موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے
مان لیا پر ایک شعر یاد آیا سو سنا دیا۔۔۔اور کچھ نہیں کہاہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا کہا
مشکورو ممنون کے ساتھ وغیرہ کا کیا کامجی جی بالکل یہی۔
مشکور و ممنون وغیرہ ہوں
سچ مچ؟؟؟؟واقعی
مجھ سے مل لیں۔میں اور میری بہن بھی جڑواں ہیں
یہ تو واقعی معلوماتی ہے ہمارے سکول میں پڑھتے تھے دو جڑواں بھائی اور دونوں ہمشکل بھی تھے کیا آپ بھی ہمشکل ہیں؟واقعی
مجھ سے مل لیں۔میں اور میری بہن بھی جڑواں ہیں
جو جاننا چاہ رہے ہیں وہ تو نہیں ہوئی مگر اس سے پہلے والی ہو چکی۔۔۔۔'نہیں ہوئی' تے بڑا دھیان اے تہاڈا
میں اور میری بہن بھی جڑواں ہیں، مگر شکل، عادات کچھ نہیں ملتا.یہ تو واقعی معلوماتی ہے ہمارے سکول میں پڑھتے تھے دو جڑواں بھائی اور دونوں ہمشکل بھی تھے کیا آپ بھی ہمشکل ہیں؟
کیوں کانٹوں پہ گھسیٹتے ہیں قبلہ ۔'نہیں ہوئی' تے بڑا دھیان اے تہاڈا
توبہ توبہ بہن جی ۔کیسی گلاں کرتی ہیں، اور شرمندہ وغیرہ کرتی ہیں ۔ میں کیوں "جو" جاننا چاہوں گا۔جو جاننا چاہ رہے ہیں وہ تو نہیں ہوئی مگر اس سے پہلے والی ہو چکی۔۔۔۔
مطلب ایک وہ فلموں والا معاملہ نہیں ہوتا ایک کو مارے پڑے اور درد دونوں کو ہو او ایک بیمار ہو تو دوسرا بھی بیمار ہو جائےمیں اور میری بہن بھی جڑواں ہیں، مگر شکل، عادات کچھ نہیں ملتا.
صرف میٹرک میں نمبر برابر آئے تھے.
وغیرہ کا یہ کام کہ تھوڑے لکھے کو زیادہ سمجھیں، وغیرہ۔مشکورو ممنون کے ساتھ وغیرہ کا کیا کام
شکریہ شکریہ جی
اچھا تو یہ کانٹے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیوں کانٹوں پہ گھسیٹتے ہیں قبلہ
چلیں شکر کریں اس بات پہ۔ ورنہ دو بار آپ کو نہلا دینے والے یا دو بار ہوم ورک کروا دینے والے سارے لطائف آپ پہ بھی سرزد ہونے تھے۔میں اور میری بہن بھی جڑواں ہیں، مگر شکل، عادات کچھ نہیں ملتا.
صرف میٹرک میں نمبر برابر آئے تھے.
اچھا تو یہ کانٹے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تسی کہندے او تے ترمیم کر لینے آں ۔