کون ؟

شزہ مغل

محفلین
اگر آپ کے اختیار میں ہو تو آپ کس محفلین سے ملاقات کرنا پسند کریں گے اور کن وجوہات کی بنا پر ؟ ( ایمانداری شرط ہے )
محفل کی تمام آپیوں سے کیونکہ میں سیکھنا چاہتی ہوں سب سے۔
اور بھائیوں میں سب سے پہلے
ادب دوست بھیا سے کیونکہ انہوں نے مجھے جس انداز میں خوش آمدید کہا اور میرے الفاظ کو نہیں جذبات کو پہچانا وہ سب میں کبھی نہیں بھول سکتی۔
اس کے بعد
ابن سعید بھیا سے کیونکہ وہ بہت مزے مزے کی باتیں کرتے ہیں۔ بہت اچھا لگتا ہے جب وہ مجھے شونا بٹیا بولتے ہیں۔
پھر نایاب بھیا ، بھابھی اور بچوں سے کیونکہ ان کی فیملی سے سیکھنا چاہتی ہوں۔
اس کے بعد ان سب بھائیوں سے جنہوں نے میری حوصلہ افزائی کی۔ شکریہ ادا کرنے کے لیے اور مزید سیکھنے کے لیے۔
 

شزہ مغل

محفلین
لیکن اب بھی ایک لمبی فہرست ہے جن سے ملنا چاہوں گا اور اس میں سرِ فہرست مقدس کے سوا کون ہو سکتا ہے۔ :)
اور وجوہات سے کیا مراد ہے بھئی؟ وہ ٹوئن ہے ہماری :)
حقیقت میں آپ دونوں جڑواں بہن بھائی ہیں یا کوئی اور وجہ ہے؟؟؟
 

شزہ مغل

محفلین
میں جن سے ملنا چاہوں گی ان کی لسٹ کم ہی ہے ۔۔۔۔

موقع ملا تو زیک بھائی سے ملوں گی کہ امکان سے پرے ہے ۔۔۔وجہ یہ ہے کہ ان کے متفرق انواع کے شوق ان کی حاضر جوابی اور برداشت کی صلاحیت اچھی لگتی ہے ۔۔۔ شروع میں ان سے ڈر لگتا تھا اب نہیں لگتا
دوسرے شزہ مغل سے ملنا چاہوں گی کبھی ملاقات ہوئی تو باعث فخر ہوگا---شزہ مغل -----------ہم سے ملا کرو-----
تیسری خواہش انتہا ہے کہ محترم نایاب سے ملوں ۔۔۔۔۔۔ ان کی خوبیاں اتنی زیادہ ہیں کہ سمجھ نہیں آتی کون سی خوبی کہوں
فاتح بھائی اور حمیرا عدنان اور جاسمن بہنا سے ---------قسمت میں لکھا ہوا اگر
باقی سوچ رہی ہوں کس سے ملا جائے تو شاید کوئی نام سوجتا نہیں ہے ۔
کہاں لا کر کھڑا کر دیا بہنا آپ نے۔ آنسو بہنے کو ہیں۔۔۔۔۔
مجھ سے مل کر آپ کو مایوسی ہو گی کیونکہ جو مجھے جاننے کی کوشش کرتے ہیں وہ مجھ سے دور بھاگ جاتے ہیں۔ آپ اس خواہش کو بھول جائیے کیونکہ میں آپ کو خود سے دور جاتا نہیں دیکھ سکتی۔
 

شزہ مغل

محفلین
اتنی تکرار کیوں؟
اور یہ بھی اندراج فرما دیتیں کہ "کیا" نہیں ہوئی۔
معذرت چاہتی ہوں۔
انٹرنیٹ کا مسئلہ ہے اس لیے اقتباس بھی شامل نہیں ہوا
اور ہماری ملاقات کسی محفلین سے بھی نہیں ہوئی اور نہ ہی ہم کسی کو ذاتی طور پر جانتے ہیں۔۔۔۔۔
میری بھی نہیں ہوئی۔
 
Top