لڑنے والوں کو تو انتظامیہ بھی باہر نہیں نکالتی مجھ غریب نے کیا نکالنا
لڑنے والوں کو تو انتظامیہ بھی باہر نہیں نکالتی مجھ غریب نے کیا نکالنا
فرحت کیانی آئی وڈ لو ٹو سی ہر
عائشہ مجھے بھی آپ سے ملنا ہے ان شاء اللہ. بس جلدی سے آ جائیں ورنہ مجھے آپ کے شہر آنا پڑے گا.مجھے ان لوگوں سے ملنا ہے
فرحت کیانی آپی۔۔ ہمیشہ سے بہت اچھی لگتی ہیں اور ان سے ملنے کا اشتیاق بھی ہے۔
پھر اس کے بعد چراغ ہی گُل ہو گئے ۔۔۔۔پھر اُس کے بعد چراغوں میں ۔۔ ۔۔ ۔۔ ؟؟
غم زدہ تو خیر ہم پہلے بھی نہیں تھےایک کو چھوڑ کر۔
اب خوش؟
ان شاء اللہ۔ میں آئی تو آپ کو انفارم کر دوں گیواہ بھئی. اللہ تعالٰی نے خود ہی یہ خیال میرے پسندیدہ لوگوں کے دل میں ڈال دیا. ورنہ ہو سکتا ہے مجھے خواہش ہوتی اور آپ لوگوں کو نہیں تو پھر ہم کیسے ملتے؟
It'd be an honour for me.
اتفاق کی بات ہے کہ جب میں وہاں تھی تو آپ کو جانتی نہیں تھی اور ابھی اتنی جلدی جانا نہیں ہوتا. لیکن جب بھی آپ یہاں آئیں یا میں وہاں. انشاءاللہ ملاقات ہو گی .
عائشہ مجھے بھی آپ سے ملنا ہے ان شاء اللہ. بس جلدی سے آ جائیں ورنہ مجھے آپ کے شہر آنا پڑے گا.
آنا جانا تو لگا رہتا ہے، ویسے بھی دنیا رک تھوڑی نہ جاتی ہے کسی کے جانے سے، سب ایڈجسٹ کر جاتے ہیں، آپ بھی کر جاو گیماہی احمد آپی آپ کہاں چلی گئی تھیں؟؟؟؟ میں نے اتنا تلاش کیا آپ کو محفل پر۔ پتا ہے آپ کے بنا تو محفل پر رونق ہی نہیں ہوتی۔ میں اتنی اداس ہو گئی ہوں آپ سے۔
محفل کی تمام آپیوں سے کیونکہ میں سیکھنا چاہتی ہوں سب سے۔
اور بھائیوں میں سب سے پہلے
ادب دوست بھیا سے کیونکہ انہوں نے مجھے جس انداز میں خوش آمدید کہا اور میرے الفاظ کو نہیں جذبات کو پہچانا وہ سب میں کبھی نہیں بھول سکتی۔
اس کے بعد
ابن سعید بھیا سے کیونکہ وہ بہت مزے مزے کی باتیں کرتے ہیں۔ بہت اچھا لگتا ہے جب وہ مجھے شونا بٹیا بولتے ہیں۔
پھر نایاب بھیا ، بھابھی اور بچوں سے کیونکہ ان کی فیملی سے سیکھنا چاہتی ہوں۔
اس کے بعد ان سب بھائیوں سے جنہوں نے میری حوصلہ افزائی کی۔ شکریہ ادا کرنے کے لیے اور مزید سیکھنے کے لیے۔
بر وقت بتا دیجئے گا۔ اور کوئی چھٹی کا دن رکھئے گا کہ دوستوں کو نوکریاں بھی کرنی ہوتی ہیں۔ ہم تو کر چکے!بہت نوازش شزہ مغل
آپ کو تو پہلے سے دعوت دے رکھی ہے ، بس اسلام آباد آنا نہیں ہو رہا ۔۔
استادِ محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب کی خدمت میں حاضری کا موقع ہاتھ آیا تو وہاں کے سب دوستوں سے ملیں گے۔
ایک بڑی محفل میں تمام محفلین سے ...
مجھے یاد کرنا مت بھولیے گا۔بہت نوازش شزہ مغل
آپ کو تو پہلے سے دعوت دے رکھی ہے ، بس اسلام آباد آنا نہیں ہو رہا ۔۔
استادِ محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب کی خدمت میں حاضری کا موقع ہاتھ آیا تو وہاں کے سب دوستوں سے ملیں گے۔
ہاہاہاہاہا
ارے میرا مراسلہ پڑھنے کے بعد بھی میں خوش اخلاق لگتا ہوںہاہاہاہاہا
ہاں جی ایویں صحیح
وجہ تو مل ہی نہیں رہی تھی۔آپ خوش اخلاق انسان ہیں اسی لیے
شکریہ بابا جی
ادب دوست بھائی کیسے ہیں آپ ؟لیکن میں تو ملنے سے کتراتا ہوں۔۔۔۔
لوگوں کو احوال سنانا پڑتا ہے ۔۔۔۔۔
کوئی بات نہیں بھیا۔ بتا دینا بہتر ہوتا ہے ناںکیوں کانٹوں پہ گھسیٹتے ہیں قبلہ ۔
توبہ توبہ بہن جی ۔کیسی گلاں کرتی ہیں، اور شرمندہ وغیرہ کرتی ہیں ۔ میں کیوں "جو" جاننا چاہوں گا۔
میں تو بس مذاق میں اس امر کی جانب توجہ دلانا چاہ رہا تھا کہ فقرہ مکمل لکھا جائے، تاکہ یک معنی ہی لگے ۔