کون ؟

فاتح

لائبریرین
ایک لطیفہ یاد آ گیا کہ کسی لڑکی نے اپنے محبوب سے کہا "دیکھو ، میری آنکھیں ریما سے ملتی ہیں نا!"
لڑکے نے کہا "آپس وچ تے ملدیاں نئیں، ریما نال کتھوں ملنیاں نیں؟"
تو آپ کے یہ دونوں بیانات بھی آپس میں نہیں مل رہے :jokingly:
آپ کا جواب تو مجھے پتہ ہی تھا مگر آپ کی بہادری کو سلام کہ غیر سیاسی بیان بھی بڑی سیاست سے دیا :)
فاتح میں آپ کے بیان میں جو نہیں لکھا وہ بھی پڑھنے کی اہلیت رکھتی ہوں آپ میرا دھیان منصور کے بیان کی طرف لگانے کی ناکام کوشش نہ کریں :lol:
 

فاتح

لائبریرین
بہت خوب، دلچسپ دھاگہ ہے۔ :)
محفل پر رجسرڈ ایک ہی ایسی ہستی تھی جن سے میری ایک یادگار ملاقات ہوئی۔ وہ جب تک حیات تھیں میرا دل کرتا تھا کہ بار بار ان سے ملاقات ہو۔ ان سے ملنے کے لیے میں کوئی بھی طویل سفر کرنے کو تیار تھا۔
ان کی وفات کے بعد اب بھی میرا دل کرتا ہے کہ وہ میرے خواب میں آئیں۔محفل اور انٹرنیٹ کی دنیا میں وہ واحد فرد تھیں جن سے میں آج تک ملا۔ اپنے دل کو ٹٹول کر دیکھوں تو اور کسی رکن کو اتنے قریب نہیں پاتا کہ اس سے ملنے کے لیے وہی اشتیاق محسوس کروں جیسا اشتیاق اور قلبی تعلق مجھے عنیقہ ناز سے تھا۔
اگر مجھے فرصت ہو اور تھوڑی سی کوشش کے بعد کسی محفلین سے ملاقات کا اہتمام ہوجائے تو ان اراکین سے ملنا پسند کروں گا : دوست ، قیصرانی ، فاتح ، مقدس
وجہ ان کے ساتھ مختلف موضوعات پر ذہنی ہم آہنگی ہے۔ نیز معلوم ہوتا ہے کہ ان کے ساتھ اچھا اور یادگار وقت گذر سکتا ہے۔ :):):)
ضرور، اگر آپ پاکستان آئیں تو سر آنکھوں پر
(اور اگر اس سے بھی زیادہ اشتیاق ہے ملاقات کا تو ہمیں جہاز کا ریٹرن ٹکٹ بھیج دیں :laughing3:)
 

صائمہ شاہ

محفلین
ایک لطیفہ یاد آ گیا کہ کسی لڑکی نے اپنے محبوب سے کہا "دیکھو ، میری آنکھیں ریما سے ملتی ہیں نا!"
لڑکے نے کہا "آپس وچ تے ملدیاں نئیں، ریما نال کتھوں ملنیاں نیں؟"
تو آپ کے یہ دونوں بیانات بھی آپس میں نہیں مل رہے :jokingly:
اب چلتے ہیں آپ کے بیان کی طرف جناب نے فرمایا تھا
" صائمہ شاہ سے پنگا ان دنوں ناٹ چنگا "

اب آپ کا وہ بیان اس بیان سے میل نہیں کھا رہا
 
آپ نے کب لکھا کہ آپ ہم سے ملنا چاہتے ہیں؟ :laughing:
یوں بھی آپ کی محبوباؤں کے تذکرہ ہائے مسلسل پڑھ کر ہمیں لگا کہ شاید صنف کرخت سے آپ کو کچھ خاص علاقہ نہیں ;)
لگا تو آپ کو بالکل ٹھیک ہی ہے، لیکن ہم شاعروں کو صنفِ کرخت، بلکہ کسی بھی صنف میں شمار نہیں کرتے، سو آئیے گا تو ضرور ملتے جائیے گا، وہ بھی ہمارے گھر پر۔
 
Top