ہیں نعمان بھیا آپ تو کچھ جانے پہچانے لگتے ہیں۔
ارے ہاں وہ بیس یا تیس روپے جو میں نے آپ سے لیز کھانے کے لیے لیے تھے ناںجی، آپ نے میرے کچھ پیسے چکانے ہیں۔ شاید اس لیے!
یہ سفر بھی متعین ہو گیا اور غالب امکان ہے کہ سفر کا دورانیہ 13-16 جون ہوگا۔14-15 جون: واشنگٹن ڈی سی (متوقع)
ڈی سی کو سفر کہنا زیادتی ہے کہ وہاں کے تو آپ دن میں دو چکر لگا سکتے ہیں۔یہ سفر بھی متعین ہو گیا اور غالب امکان ہے کہ سفر کا دورانیہ 13-16 جون ہوگا۔
آپ کی اس بات سے غیر متفق ہونے کی مجال نہیں، البتہ اس سفر میں کچھ باتیں قابل ذکر ہوں گی۔ اول تو یہ کہ ان دنوں رمضان کا دوسرا عشرہ رواں ہوگا اور دوم یہ کہ اس سفر سے واپسی کے بعد ایک دن گھر پر قیام کر کے دوبارہ ایک ہفتے کے لیے نیو یارک کے سفر پر نکلنا ہوگا۔ڈی سی کو سفر کہنا زیادتی ہے کہ وہاں کے تو آپ دن میں دو چکر لگا سکتے ہیں۔
اورلینڈو کے اطراف میں کوئی محفلین پائے جاتے ہیں؟توقع کے مطابق اورلینڈو میں کسی محفلین سے ملاقات نہیں ہوئی
آجون میں رمضان ہے؟ لگتا ہے بیگم سے ڈانٹ سننی پڑے گی۔ویسے سفر کی شرعی تعریف کے تحت تو روزوں سے چھوٹ ہو گیآپ کی اس بات سے غیر متفق ہونے کی مجال نہیں، البتہ اس سفر میں کچھ باتیں قابل ذکر ہوں گی۔ اول تو یہ کہ ان دنوں رمضان کا دوسرا عشرہ رواں ہوگا اور دوم یہ کہ اس سفر سے واپسی کے بعد ایک دن گھر پر قیام کر کے دوبارہ ایک ہفتے کے لیے نیو یارک کے سفر پر نکلنا ہوگا۔
موجودہ فعال محفلین تو شاید نہیں لیکن سابق محفلین ہیںاورلینڈو کے اطراف میں کوئی محفلین پائے جاتے ہیں؟
ہاں سفر میں روزے نہ رکھنا بعضوں کے نزدیک افضل ہے، البتہ اول تو آپ نے ڈی سی کے سفر کو سفر کہنا زیادہ کے مترادف گردانا ہے اور دوم یہ کہ ہمارے لیے روزے قضا کرنا سفر میں روزے رکھنے سے زیادہ مشکل ثابت ہوتا ہے۔ بہر کیف دیکھیں گے کیا صورتحال بنتی ہے۔آجون میں رمضان ہے؟ لگتا ہے بیگم سے ڈانٹ سننی پڑے گی۔ویسے سفر کی شرعی تعریف کے تحت تو روزوں سے چھوٹ ہو گی
بیس یا تیس ہی سہی۔ ملنے کی کچھ تو راہ ہو۔ارے ہاں وہ بیس یا تیس روپے جو میں نے آپ سے لیز کھانے کے لیے لیے تھے ناں
زہے نصیبنیرنگ خیال اپنی نیرنگیوں کی بدولت
نہ ملنے کے اچھے بہانے ہیں۔خواہش تو بہت سو سے ملنے کی ہے لیکن ذاتی طور پر نہیں کسی ادبی محفل میں۔۔
سعود سر سے مکمل اعتماد سے مل سکتی ہوں سو ان سے ملنے کی خواہش ہے
حسان خان صاحب ، محمد وارث سر ، فاتح سر، نین بھیا، نایاب بھیا، عبدالقیوم چوہدری صاحب، نعمان رفیق مرزا بھیا، مہ جبین بہنا ان سب سے کسی ادبی محفل میں ملاقات رہے تو کیا خوب ہو
اچھی تحریریں لکھنے والے عموما اچھے لوگ نہین ہوتے۔ ایک عام مشاہدہ۔۔۔میں نایاب بھیا سے ان کی خلوص اورشفقت کی وجہ سے
چوہدری صاحب سے (قابلیت لکھنا ضروری ہے کیا)
سر نیرنگ خیال سے ۔ان کی اچھی اچھی تحریروں کی وجہ سے
سر محمد تابش صدیقی کے اچھے اخلاق کی وجہ سے
بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کب آرہے ہیں اسلام آبادنیرنگِ خیال
حضور۔۔۔۔ ع - یہ قرض محبت کے ادا ہو بھی سکیں گےپھر مرشد سے دوبارہ ملاقات تو ضروری ہی ٹھہری۔
مجھے پتا تھا کہ آپ ٹرخا دیں گے۔اگلی دفعہ ہمیں بھی مطلع کیجیے گا۔ ہم نہ بھی آ سکے تو عید کارڈ ضرور بھیجیں گے!