کون ؟

نایاب

لائبریرین
پی سی پہ تاریخ ایک دن آگے ہوئی پڑی ہے۔
جی بھائی آپ نے درست کہا
تاریخ اور وقت کو بہت بار ٹھیک کیا مگر پی سی اک دن آگے ہی دکھاتا ہے ۔
جانے کیا مسلہ ہے ۔
اسوقت مجھے 13 اپریل کی صبح پونے آٹھ کا وقت بتا رہا ہے ۔
جبکہ 12 اپریل پونے نو ہوئے ہیں رات کے اس وقت
بہت دعائیں
 
یاز

محفلین

آپ ٹائم اور ٹائم زون کی آٹو سیٹنگ کو ختم کر دیں۔ شاید اس سے مسئلہ حل ہو جائے۔
 
ہادیہ

محفلین
اس دھاگے کی مدد سے یہ پتہ چلا ہے کہ سعود بھائی کا تو نام ہی بدنام ہے ۔ یہاں تو سب بہنوں کے ایک ہی بھائی ' نایاب " بھائی نکلے :sneaky:
جی نہیں۔سعود بھیا کا نام میں نے بھی لیا تھا۔سعود بھیا اور نایاب بھیا دونوں ہی اتنے اچھے ہیں کہ ہر بہن انہیں بھیا کہنے اور ماننے پر فخر محسوس کرے گی:)
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
کوئی شک نہیں کہ عائشہ عزیز میری چھوٹی سی پیاری سی دوست ہیں اور میں ان کی دوست اپیا ہوں ☺ اور ان سےمجھے ایک دن ضرور ملنا ہے!! ☺

ایک اور میری عزیز ترین شخصیت ہیں جن سے ملنے کی مجھے بے انتہا خواہش ہے ..!!
حد سے سوا ....!! حد سے سوا..!!
شاید ہی کبھی میرے دل نے اتنی شدت سے کسی سےملنے کی خواہش کی ہو ..!!
ضد کی ہو ..!!
جیسے مدیحہ گیلانی اپیا سے ملنے کی مجھے ہے..!!
میں ان سے ملوں اور بار بار سہ بار ملوں! ☺
دل کے رشتے کسی وجہ کے محتاج نہیں ہوتے ..!!
 
آخری تدوین:

عائشہ عزیز

مجھے بھی بھی آپ سے ضرور ملنا ہے دوست اپیا :)
انشاءا للہ!
آج کل جہاں لوگ اتنے چڑ چڑے ہوئے پڑے ہیں، سمیت میرے۔۔ آپ جیسے سوئیٹ لوگ بھی ہیں جن کو کبھی غصہ نہیں آتا نہ وہ کسی سے بری طرح بات کرتے ہیں۔ :love:
 
صائمہ شاہ

بہت خوبصورت بات کہی عینی
دل کے رشتے وجہ کے محتاج نہیں ہوتے
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
آ
مجھے بھی بھی آپ سے ضرور ملنا ہے دوست اپیا :)
انشاءا للہ!
آج کل جہاں لوگ اتنے چڑ چڑے ہوئے پڑے ہیں، سمیت میرے۔۔ آپ جیسے سوئیٹ لوگ بھی ہیں جن کو کبھی غصہ نہیں آتا نہ وہ کسی سے بری طرح بات کرتے ہیں۔ :love:
آپ کی محبت اور آپ کا حسنِ ظن ہے عائش پری...!! ☺
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
لالہ، تجوید کے ساتھ ہو یا بغیر، ہمیں تاب کہاں کہ آپ سے ملاقات کا معاملہ ٹرخا دیں۔ جلد کوئی منصوبہ بنایا جائے گا۔
ویسے میرے خیال میں آپ بہاولپور آتے جاتے رہتے ہیں۔ وہاں ملاقات زیادہ سہولت سے ہو سکتی ہے۔ کئی اچھے لوگ اور بھی وہاں 'ساکن' ہیں ان دنوں۔ نیر مصطفیٰ، امجد علی کلیار، نواب آف بہاولپور۔ نہیں، وہ تو شاید فوت ہو گئے ہیں۔ یعنی لٹرلی ساکن ہو گئے ہیں۔ ہیں نا؟
بہاولپور بہت قریب کا چکر بھی عید کے وقت ہی ہوگا۔۔۔ آپ کو زحمت دوں گا ان شاء اللہ۔۔۔ ویسے تو چشتیاں وغیرہ آپ کو زیادہ پاس نہیں پڑتا۔۔۔۔
 
بجا۔ چشتیاں شاید زیادہ پاس پڑتا ہو پر ہم کبھی پاس نہیں پھٹکے!
 
Top