زیک
مسافر
اکثر لوگ اپنا اصل نام استعمال نہیں کرتے، اپنی تصویر نہیں لگاتے۔ نہ ہی ان کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کرنا اتنا آسان ہے جتنا میرے بارے میں۔ پھر میں نے کبھی کھلم کھلا اپنی رائے دینے سے پرہیز نہیں کیا اور بہت سے محفلین نے اس پر کافی الٹی سیدھی باتیں بھی کی ہیں۔ اب تو میرے "اقوال" مذہبی محفلین کے علاوہ رائٹ ونگ پاپولسٹ بھی پراپگنڈے کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔ ایسے میں بہت کم ہی محفلین ہیں جن سے ملاقات ممکن ہےکیوں بھئی ؟؟