کون ؟

چوہدری صاحب بلانے کے اور بھی طریقے اور ذرائِع اللہ نے پیدا کر رکھے ہیں، آپ تو سیدھا "کارڈ" پر پہنچ جاتے ہیں :)
چوہدری صاحب منہ کی بات چھین لی۔
خود تسبیح پھڑ اللہ اللہ۔۔۔۔۔۔
جو مسجد جا کے دو رکعت پڑھ آتا ہے اسے بھی کہہ رہے ہیں گھر بیٹھ کے پڑھا کر۔۔۔
:laughing::laughing::laughing:

نا آپ ترقی کردے او نا سانوں کرن دیندے او:p
 
محمد وارث

لائبریرین
:laughing::laughing::laughing:

نا آپ ترقی کردے او نا سانوں کرن دیندے او:p
آپ تو پہلے ہی سے کافی ترقی یافتہ ہیں چوہدری صاحب، ترقی پذیر تو ہم ہیں۔

اور یہ ذرا ان کی امنگیں دیکھیے جو ابھی ترقی کے زینے کو دُور ہی سے سلام ٹھوکتے ہیں :)
چوہدری صاحب منہ کی بات چھین لی۔
خود تسبیح پھڑ اللہ اللہ۔۔۔۔۔۔
جو مسجد جا کے دو رکعت پڑھ آتا ہے اسے بھی کہہ رہے ہیں گھر بیٹھ کے پڑھا کر۔۔۔
 
آخری تدوین:
آپ تو پہلے ہی سے کافی ترقی یافتہ ہیں چوہدری صاحب، ترقی پذیر تو ہم ہیں۔

اور یہ ذرا ان کی امنگیں دیکھیے جو ابھی ترقی کے زینے کو دُور ہی سے سلام ٹھوکتے ہیں :)
مرا اک دوست ایسے میں اکثر کہتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ "Aim High تے Achieve High"
ایک ترقی یافتہ، ایک ترقی پزیر، غریبوں کی امنگوں پہ اعتراض ہے
 
واہ کیا خوبصورت لڑی ہے۔محبتوں کا اظہار کتنے پرتپاک انداز سے کیا گیا ہے۔
اب ہماری بھی فہرست نوٹ فرماں لی جائے جن محفلین سے ہم اپنی زندگی میں لازمی ملنا چاہیے گے۔
محمد وارث بھائی ، عبدالقیوم چوہدری بھائی، محمد تابش صدیقی بھائی ، محمداحمد بھائی ، عاطف ملک بھائی ، فرقان احمد بھائی
تو آپ بھائی صاحبان کی حقیقی دید کی تمنا لیے بیٹھے ہیں۔
 
جب اسلام آباد آنے کا پروگرام ہو تو فوراً اطلاع کریں۔ :)
 
Top