گُلِ یاسمیں
لائبریرین
آپ کی تو ہو گئی نا افطاری؟
آپ کی تو ہو گئی نا افطاری؟
کل یا آج؟آپ کی تو ہو گئی نا افطاری؟
آج نا؟کل یا آج؟
ابھی تو صبح ہے۔ جھنڈا دیکھیں
دیکھ لیا۔۔۔ لہرا رہا ہے۔ابھی تو صبح ہے۔ جھنڈا دیکھیں
اب نڈھال ہیںہمارے تو ساڑھے تین گھنٹے باقی ہیں خیر سے۔
افطاری ہو گئی نا آپ کی؟اب نڈھال ہیں
آج بٹیا بی پی لو ہے۔۔۔۔۔افطاری ہو گئی نا آپ کی؟
چائے نہیں ملی کیا؟؟؟
چائے دو مگ پی ہے !!!!!افطاری ہو گئی نا آپ کی؟
چائے نہیں ملی کیا؟؟؟
اوہ اچھا۔ اللہ پاک کرم کریں اپنا۔ خیر و عافیت کے ساتھ صحت و تندرستی عطا فرمائیں۔ آمینآج بٹیا بی پی لو ہے۔۔۔۔۔
ایک ہمارے حصے کا ؟چائے دو مگ پی ہے !!!!!
بھلی لگتی ہے؟؟؟ٹیچر کے ڈانٹ کی
ہاہاہا میٹھی میٹھی لگتی ھے کونکہ ہم لڑکیاں دل پہ نہیں لیتیبھلی لگتی ہے؟؟؟
یہ بھی ٹھیک۔ہاہاہا میٹھی میٹھی لگتی ھے کونکہ ہم لڑکیاں دل پہ نہیں لیتی
گاڑی ڈرائیو کرتے جب کوئی بار بار ہارن دے رہا ھویہ بھی ٹھیک۔
اور بُری کون سی لگتی ہے آواز؟
جب ساری ٹریفک جام کر دیں گی تو پیچھے والے بار بار ہارن ہی دیں گے نا۔ اس آواز پر یقیناً آپ کا برا منانا بنتا ہے۔گاڑی ڈرائیو کرتے جب کوئی بار بار ہارن دے رہا ھو
جب ساری ٹریفک جام کر دیں گی تو پیچھے والے بار بار ہارن ہی دیں گے نا۔ اس آواز پر یقیناً آپ کا برا منانا بنتا ہے۔