گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اس وقت تو عطا اللہ خان سے بڑھ کر کسی کی آواز اچھی نہیں لگ رہی۔
میرا بھی سایلنٹ موڈ پر رہتا ہے !!!!!فون کی آواز!!! (میرا فون عموما سائلنٹ موڈ پر رہتا ہے۔۔۔۔
بہت خوب ہر آواز لاجواب ہے اور موسیقی وہ پیدا کرتی ہے جو دل کے تار چھیڑ دیتی ہے !!!!!کوئی بھی آواز جس سے اچھی موسیقی پیدا ہوتی ہو وہ کانوں کو بھلی لگتی ہے۔۔۔ جیسے بارش کی جلترنگ، خشک پتوں کی چرچراہٹ، ہواؤں کی سرسراہٹ، جس کا انتظار ہو اس کے قدموں کی آہٹ،
جو کھا گیا تو اچھی طرح آواز سن لی جائے گی !!!!اور رات کے اندھیرے میں ڈکار بھی نہ لے گا!!!!ہمیں بہت خوبصورت لگتا ہے پر ڈر بھی بہت لگتا ہے !!!!!!!!جو مزا رات کو شیر کی آواز سننے میں ہے وہ کسی اور میں نہیں۔
وعلیکم السلام ۔السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بیگم جب کہتیں ہیں سنو جی یہ آواز بہت پسند ہے مجھے
کتنا وقت رہ گیاپھر کس کا لیں؟؟؟؟
افطاری میں بس تھوڑا ہی ٹائم رہ گیا!!!
شیر بھلا کیوں کھائے گا۔ بنیادی احتیاط لازم ہے اور یہ خیال بھی کہ جنگل ان کا ہے آپ کا نہیں۔ لیکن شیر کا آپ کو کھانے کا چانس کم ہی ہے۔جو کھا گیا تو اچھی طرح آواز سن لی جائے گی !!!!اور رات کے اندھیرے میں ڈکار بھی نہ لے گا!!!!ہمیں بہت خوبصورت لگتا ہے پر ڈر بھی بہت لگتا ہے !!!!!!!!
ہمارے تو ساڑھے تین گھنٹے باقی ہیں خیر سے۔کتنا وقت رہ گیا
صرفہمارے تو ساڑھے تین گھنٹے باقی ہیں خیر سے۔