کون کس کو مس کررہا ہے 14

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تبسم

محفلین
آنا جانا تو لگا رہتا ہے

کس کو غصہ آتا ہے آپ کی باجی کو نا۔۔۔

حاضر ہوں کیا پوچھنا ہے
ہاں یہ تو ہے پر آپ تو ایک دن آتے ہیں تو 2سے 3 ہفتہ چھوٹی کر تے اس کو آنا جانا کھتے ہیں تو نہ آنا کسے کھتے ہیں سوچنا پڑے گا۔
اس میں کوئی شک نہیں ہے ۔ پر آپ کا بھی کچھ کم نہیں ہے۔
مجھے کچھ نہیں پوچھنا
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو آپ کے مراسلوں کی تعداد بتا رہی ہے کہ 25 ہو گئے ہیں۔

ویسے کیوں نہیں آ پائیں، بہت مصروف رہتی ہیں کیا؟
 

کھوکھر

محفلین
ہم یہاں ہیں:)
ہاں یہ تو ہے پر آپ تو ایک دن آتے ہیں تو 2سے 3 ہفتہ چھوٹی کر تے اس کو آنا جانا کھتے ہیں تو نہ آنا کسے کھتے ہیں سوچنا پڑے گا۔
اس میں کوئی شک نہیں ہے ۔ پر آپ کا بھی کچھ کم نہیں ہے۔
مجھے کچھ نہیں پوچھنا
ایسی بات نہیں دیکھیں کل بھی آیا تھا اور آج بھی اب ریگولر ہوگیا ہوں

یہاں کیا آفر چل رہا ہے
آپ یہاں آنا شروع کریں تو آفر کا پتہ چلے گا ۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top