کھوکھر
محفلین
اتنا مشکل تو نہیں جو سمجھ نہیں آرہانہیں اتنی بھی مصرف نہیں بس کچھ کام ہوتے ہیں۔ ویسے بھی ابھی اس فورم کو سمجھ نہیں پائی اتنا
اتنا مشکل تو نہیں جو سمجھ نہیں آرہانہیں اتنی بھی مصرف نہیں بس کچھ کام ہوتے ہیں۔ ویسے بھی ابھی اس فورم کو سمجھ نہیں پائی اتنا
دس تو نہیں، اب تو آپ کے مراسلوں کی تعداد 27 سے اوپر ہو گئی ہے۔جی ہاں ابھی توصرف 10 ہی پوسٹ کئے ہیں
ہاں مشکل تو کچھ نہیں ہوتا پر دیکھوں گی تو سمجھ آجائے گااتنا مشکل تو نہیں جو سمجھ نہیں آرہا
دس تو نہیں، اب تو آپ کے مراسلوں کی تعداد 27 سے اوپر ہو گئی ہے۔جی ہاں ابھی توصرف 10 ہی پوسٹ کئے ہیں
آپ میرے پوسٹ گن رہے ہیں ابھی تو میں یہاں ٹھیک سے آنا بھی شروع نہیں کیا ہےدس تو نہیں، اب تو آپ کے مراسلوں کی تعداد 27 سے اوپر ہو گئی ہے۔
ہاں کوشش کروں گیآپ ریگولر تو ہوں پھر بتائینگے
ہاں وہ تو میں بھی دیک رہی ہوں۔ آپ پاکستان میں کہاں سے ہیںپوسٹ گننے کی ضرورت ہی کیا ہے، وہ تو نام کے نیچے لکھی ہوتی ہیں۔
آج 31 پیغام ہیں دیکھنا ایک دو دنوں میں 331 پیغام ہوجائینگے
ذرا آپ شمشاد بھائی کی پوسٹیں گنیں۔۔آپ میرے پوسٹ گن رہے ہیں ابھی تو میں یہاں ٹھیک سے آنا بھی شروع نہیں کیا ہے
نہ ڈرا رہا ہوں نہ ہی بدنام کر رہا ہوں دراصل خواتین خاموش تو رہ نہیں سکتیں ویسے بھی دو تین سو پیغام تو بہت آرام سے کرلیں گی آپان یہاں سب کو ڈر رہے ہیں یا مجھے بدنام کر رہے ہیں آپ
اچھا آپ کو بڑا تجربہ ہے خواتین کے بارے میں لگتا ہے میریڈ ہونہ ڈرا رہا ہوں نہ ہی بدنام کر رہا ہوں دراصل خواتین خاموش تو رہ نہیں سکتیں ویسے بھی دو تین سو پیغام تو بہت آرام سے کرلیں گی آپ
ہاں جی زیادہ تجربہ تو ان کو ہی ہوتا ہے ۔ یا پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لوگوں کوکیوں میریڈ ہی ہوں تو تجربہ ہوتا ہےےےےےےے
بھی سے مراد یہاں کوئی اور بھی ڈالتا ہے کیاافففف آپ کو بھی ۔۔۔ ۔۔۔ ڈالنے کی عادت ہے