منصور مکرم
محفلین
ہم تو (سر ) کر رہے ہیں ، (مس ) نہیں ۔
ہی ہی ہی ہی
ہی ہی ہی ہی
کیا مطلب، یعنی آج سب کو (سر) کردیا۔آج کسی کو مس نہیں کیا۔
مغل بھیا آپ کہاں ہیں نظر ہی نہیں آتے؟میں کسی کو نہیں بلکہ ’’سب کچھ ‘‘ مس کررہا ہوں۔۔خدا کرے کہ یہ نوبت دوبارہ نہ آئے۔ آمین
وہی سوچ رہی ہوں پر کوئی مس ہی نہیں ہو رہا ہے نا مس کر نے کے لیےسوچ کر بتائیے ذرا۔
ہا ہا ہا ۔وہی سوچ رہی ہوں پر کوئی مس ہی نہیں ہو رہا ہے نا مس کر نے کے لیے
کیا ہوا آپ کو ہنسی کیوں آرہی ہےہا ہا ہا ۔
یہ دو طرح کے مس کی وجہ سے مجھے ہنسی آ رہی ہے۔کیا ہوا آپ کو ہنسی کیوں آرہی ہے
اچھایہ دو طرح کے مس کی وجہ سے مجھے ہنسی آ رہی ہے۔
کیا آپ کی نظر میں کوئی تیسری قسم کا بھی مس ہے؟