تبسم
محفلین
مجھے تو یہ دوقسم ہی سمجھ نہیں آئی تو تسری کہاں سے لاؤں گیکیا آپ کی نظر میں کوئی تیسری قسم کا بھی مس ہے؟
مجھے تو یہ دوقسم ہی سمجھ نہیں آئی تو تسری کہاں سے لاؤں گیکیا آپ کی نظر میں کوئی تیسری قسم کا بھی مس ہے؟
ایک قسم مس یعنی (کھو دینا) دوسری قسم (یاد کرنا) اور اور اور تیسری میرے ذہن میں آ گئی مس (ٹیچر)۔ ہا ہا ہامجھے تو یہ دوقسم ہی سمجھ نہیں آئی تو تسری کہاں سے لاؤں گی
سعودی عرب پہنچ گیا ہوں، جہاز صرف نو گھنٹے تاخیر سے پہنچا، گھر جانے کی بجائے سیدھا دفتر آنا پڑا اور اس وقت نیند سے بُرا حال ہو رہا ہے۔بہت اچھی خبر سنائی آپ نے۔ آپ کے بغیر تو یہاں دل نہیں لگتا ۔ خیر سے ابھی پاکستان میں ہی ہیں یا واپس عرب جا رہے ہیں؟
اچھا چوتھی قسم میں بھابھی آئیں گی ناایک قسم مس یعنی (کھو دینا) دوسری قسم (یاد کرنا) اور اور اور تیسری میرے ذہن میں آ گئی مس (ٹیچر)۔ ہا ہا ہا
اب تو چوتھی مس کی بات کرو۔
اللہ خیر کرے۔ تاخیر تو بہت زیادہ ہے یہ ۔ بس اب گھر چلے جائیے اور سو آرام سے سو جائیے۔ صبح فریش فریش اٹھیے گا۔سعودی عرب پہنچ گیا ہوں، جہاز صرف نو گھنٹے تاخیر سے پہنچا، گھر جانے کی بجائے سیدھا دفتر آنا پڑا اور اس وقت نیند سے بُرا حال ہو رہا ہے۔
ارے بابا انہیں تو لازمی آنا ہے بھلا ہم کیسے روک سکتے ہیں انہیں۔ لیکن چوتھی قسم کا بارے میں سنجیدگی ظاہر کریں۔اچھا چوتھی قسم میں بھابھی آئیں گی نا
اچھا سنجیدگی کیسےظاہر کر تے ہیںارے بابا انہیں تو لازمی آنا ہے بھلا ہم کیسے روک سکتے ہیں انہیں۔ لیکن چوتھی قسم کا بارے میں سنجیدگی ظاہر کریں۔
مجھے کیا پتہ؟اچھا سنجیدگی کیسےظاہر کر تے ہیں
ہم سے ملنے جو نہیں آئے چاچو اس لئےسعودی عرب پہنچ گیا ہوں، جہاز صرف نو گھنٹے تاخیر سے پہنچا، گھر جانے کی بجائے سیدھا دفتر آنا پڑا اور اس وقت نیند سے بُرا حال ہو رہا ہے۔
نظر جو نہیں آتے یہاں پرعاطف لالہ نے کہاں جانا ہے؟ میں یہیں ہوں!
آپ لیٹ ہوئے ، مزہ آیا ہی ہی ہیاچھا تو جہاز کو تم نے روک کے رکھا تھا، پھر کیا فائدہ ہوا روکنے کا؟
زیادہ دانت مت نکالو، اس سے لڑکیوں کا رنگ کالا ہو جاتا ہے۔آپ لیٹ ہوئے ، مزہ آیا ہی ہی ہی
اب تو آرہا ہوں نظر۔نظر جو نہیں آتے یہاں پر
رنگ کالے پر ایک گانا بھی ہے ۔ اور وہ بھی پنجابی (انڈین)میں۔زیادہ دانت مت نکالو، اس سے لڑکیوں کا رنگ کالا ہو جاتا ہے۔