سیماب
محفلین
اچھا کبھی کسی کو سسٹم پر بیٹھا دیکھا ہے جو میں بیٹھتیابھی آپ نے ہی تو کہا ہے سسٹم پر بیٹھنے کو دل نہیں کررہا
اچھا کبھی کسی کو سسٹم پر بیٹھا دیکھا ہے جو میں بیٹھتیابھی آپ نے ہی تو کہا ہے سسٹم پر بیٹھنے کو دل نہیں کررہا
اففففففف توبہ ہےجی ایک دفعہ کمپیوٹر کی دوکان پر دیکھا تھا
سیماب جی میری بات آپ ضرور سُن سکتی ہیںشمشاد صاحب پر سن کیسے سکتی ہوں میں ان کی
بالکل سُن سکتی ہیں۔ تم سُنا دو جو کچھ بھی ان کو سُنانا ہے۔سیماب جی میری بات آپ ضرور سُن سکتی ہیں
اتنی بھی جلدی کیا ہے، ابھی عید میں تو دو دن باقی ہیں۔گھر کو مس کر رہا ہوں۔ آج جلدی جانے کا ارادہ تھا ۔ مگر اب مجبوری کے تحت نہیں جا سکتا۔
شمشاد بھائی آج سسٹم لیا تھا ۔ وہ گھر جا کر چلا کر دیکھنا ہے تب ہی سکون ہو گا۔ 3500 روپے لگائے ہیں سسٹم پر۔اتنی بھی جلدی کیا ہے، ابھی عید میں تو دو دن باقی ہیں۔
پر وہ یہاں ہوں گی تو میں سُناؤں گی نا میری مجودگی میں تو وہ نہیں آتیبالکل سُن سکتی ہیں۔ تم سُنا دو جو کچھ بھی ان کو سُنانا ہے۔
تم تھوڑی دیر پہلے نہیں آ سکتی تھیں کیا؟ ابھی تھوڑی دیر پہلے تو وہ یہاں تھیں۔ ہو سکتا ہے وہ پھر آ جائیں۔پر وہ یہاں ہوں گی تو میں سُناؤں گی نا میری مجودگی میں تو وہ نہیں آتی
مجھے نہیں لگتا کے وہ آجائیں گےتم تھوڑی دیر پہلے نہیں آ سکتی تھیں کیا؟ ابھی تھوڑی دیر پہلے تو وہ یہاں تھیں۔ ہو سکتا ہے وہ پھر آ جائیں۔
کل بھی انہوں نے ایسا ہی کیا تھا، لگتا ہے یہ آپس میں آنکھ مچولی کھیلتی ہیں۔