محب تو ابھی کل ہی تمہارے دھاگے میں لکھ کر گئے ہیں۔
توبہ مجھے کسی سے سنا اچھا نہیں لگتاوہ سُنا دے گی ناں۔ آپ بتائیں تیار ہیں اس معصوم کی بات سُننے کو۔
ہاں جی اسی لیے تو کہا ۔کھری کھری نہیں سننی سیماب جی
ہا ئے اللہ آپ نے معصوم کا کہہ کر ایک معصوم کی یاد کرادیمعصوم لوگ کھری کھری سناتے بھی نہیں
شاید عید کے بعد بات ہوجائےجی میں بھی انہیں بہت مس کر رہا ہوں
اس نے اپنی کوئی بات سنانی ہے آپ کو اور آپ اسے کچھ اور سمجھ رہی ہیں۔توبہ مجھے کسی سے سنا اچھا نہیں لگتا
ٹھییک ہے میں ہی ان کو سنا دوں گی اب ٹھیک ہےنااس نے اپنی کوئی بات سنانی ہے آپ کو اور آپ اسے کچھ اور سمجھ رہی ہیں۔
انشاءاللہاللہ کرئے ایسا ہی ہو
سسٹم پر بیٹھا کو دل نہیں کر رہا ہےآپ کہاں چلیں ؟؟؟
ہائے اللہ آپ کی عقلآپ کرسی پر بیٹھیں نا