یعنی آپ ہمیں رشوت خور سمجھتے ہیں لالہ ؟؟؟اچھا تو مانگیں کیا مانگتے ہیں؟
تو کوئی پینے والی رشوت طلب کر لیں۔یعنی آپ ہمیں رشوت خور سمجھتے ہیں لالہ ؟؟؟
پھر رشوت کی بات حق ہا ۔۔۔ سب کے سامنے نہیں کرتے لالہتو کوئی پینے والی رشوت طلب کر لیں۔
اچھا ٹھیک ہے گڑیا رانی۔۔۔ جب رشوت درکار ہو گی تب کال کر لیجیے گا (اور کال کے پیسے بھی رشوت کے کھاتے میں ڈال دیجیے گا) لیکن ابھی تو مسکرا دیں بچے!پھر رشوت کی بات حق ہا ۔۔۔ سب کے سامنے نہیں کرتے لالہ
اچھا ٹھیک ہے گڑیا رانی۔۔۔ جب رشوت درکار ہو گی تب کال کر لیجیے گا (اور کال کے پیسے بھی رشوت کے کھاتے میں ڈال دیجیے گا) لیکن ابھی تو مسکرا دیں بچے!
پکا پکا!مسکرانے کی رشوت الگ سے
سرکار تو دونوں طرف سے شامل ہیں!یہاں کیا ہو رہا ہے
رشوت لی اور دی جا رہی ہے
اور وہ بھی ہمارے بغیر
اس والی مسکان کو دیکھ کر تو وہ سرخ سی نوک چٹکی سے پکڑنے کا دل کرتا ہے۔ٹھیک ہے ۔
یہ لیں
پھر ٹھیک ہےسرکار تو دونوں طرف سے شامل ہیں!
اس والی مسکان کو دیکھ کر تو وہ سرخ سی نوک چٹکی سے پکڑنے کا دل کرتا ہے۔
گلابی میک اپ کا سامان؟؟؟
مارکیٹ سے لا دیں لالہگلابی میک اپ کا سامان؟؟؟
مارکیٹ سے ہی لاتے ہیں اور نہیں تو کیا جادو سے بھی بنائے جا سکتے ہیں؟مارکیٹ سے لا دیں لالہ
بنائے تو جاسکتے ہیں لیکن آپ کو کونسا جادو آتا ہے کھی کھی کھیمارکیٹ سے ہی لاتے ہیں اور نہیں تو کیا جادو سے بھی بنائے جا سکتے ہیں؟
بچووو! اگر عذرا طویل چھٹی پر نہ چلی گئی ہوتیں تو ہم بتاتے کہ ہمیں کتنا چھو منتر آتا ہے!بنائے تو جاسکتے ہیں لیکن آپ کو کونسا جادو آتا ہے کھی کھی کھی
اففف میں نے آفر تو کی تھی بھیا!بچووو! اگر عذرا طویل چھٹی پر نہ چلی گئی ہوتیں تو ہم بتاتے کہ ہمیں کتنا چھو منتر آتا ہے!
لیکن آپ کو تو پتا ہے کہ ہم کو جادو تو آتا نہیں، سب کچھ عذرا ہی کرتی تھیں (یہ راز کی بات ہے، کسی کو خبر نہ ہو ورنہ پول کھل جائے گا)۔ اب آپ کو بھی انھیں کی طرح یا ان سے اچھا جادو آتا ہو تو بات بن سکتی ہے!اففف میں نے آفر تو کی تھی بھیا!