اچھا پھر نظر کیوں نہیں آئے مجھےمیں تو کافی دیر سے یہاں ہوں
میں بتاؤں تم اردو محفل کے تھانے کو مس کر رہی ہو۔میں کس کو مس کر رہی ہوں
کام میں مصروف جو ہوںاچھا پھر نظر کیوں نہیں آئے مجھے
جہاں "امی جان" لکھا ہوا تھا اس پر کلک کر کے دیکھ لیتیں بٹیا!اب یہ امی جان کون ہے سعود بھائی
اچھا پر میں آپ سے جان نا چاہتی تھیجہاں "امی جان" لکھا ہوا تھا اس پر کلک کر کے دیکھ لیتیں بٹیا!
محفل میں ایک ہی تو امی جان ہیں۔اچھا پر میں آپ سے جان نا چاہتی تھی
اب مجھے کیا پتا اس محفل میں وہ کون ہیںمحفل میں ایک ہی تو امی جان ہیں۔
اچھا مجھے تو لگتا ہے آپ کو سب کے مقبلہ زیادہ کام کر نے کا شوق ہےجی کام تو روز ہی ہوتا ہے لیکن آج کچھ زیادہ ہی تھا