میرا نہیں خیال
شمشاد لائبریرین اکتوبر 27، 2012 #474 تبسم تو خیر کل آئی تھی البتہ سیماب نہیں آئی تھی۔ اور خوشی جی تو محفل ہی چھوڑ گئی ہیں، پلٹ کر آئی ہی نہیں۔
تبسم تو خیر کل آئی تھی البتہ سیماب نہیں آئی تھی۔ اور خوشی جی تو محفل ہی چھوڑ گئی ہیں، پلٹ کر آئی ہی نہیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 27، 2012 #477 تبسم نے کہا: میں نے خوشی جی کو کچھ دن پہلے دیکھا تھا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں ایک دن آئی تھیں اور ایک ہی پیغام لکھ کر واپس چلی گئیں۔
تبسم نے کہا: میں نے خوشی جی کو کچھ دن پہلے دیکھا تھا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں ایک دن آئی تھیں اور ایک ہی پیغام لکھ کر واپس چلی گئیں۔
پپو محفلین اکتوبر 28، 2012 #479 شمشاد نے کہا: دفتری مصروفیات اجازت نہیں دے رہی ہوں گے پپو بھائی کو لکھنے کی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ شمشاد بھائی آپ جانتے ہیں میں مصروف تھا
شمشاد نے کہا: دفتری مصروفیات اجازت نہیں دے رہی ہوں گے پپو بھائی کو لکھنے کی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ شمشاد بھائی آپ جانتے ہیں میں مصروف تھا
شمشاد لائبریرین اکتوبر 28، 2012 #480 تراب بھی بہت دنوں سے گم ہے۔ سارہ خان کو آئے تو ایک زمانہ ہو گیا۔