سیماب
محفلین
جلدی سے اوتار لگاو بنا اوار کے اچھی نہیں لگ رہی ہوں۔جی بلکل آپ کے مس کرنے کی وجہ سے آئی ہوں
ویسے خوش آمدید کرنے کا بہت شکریہ سیماب جی
اور مجھے یقین تھا آپ یہاں ضرور آئیں گی۔
جلدی سے اوتار لگاو بنا اوار کے اچھی نہیں لگ رہی ہوں۔جی بلکل آپ کے مس کرنے کی وجہ سے آئی ہوں
ویسے خوش آمدید کرنے کا بہت شکریہ سیماب جی
ہیں یہ اسما جی کون ہیں؟ ان کو پہلے کبھی نہیں دیکھا۔جی بلکل آپ کے مس کرنے کی وجہ سے آئی ہوں
ویسے خوش آمدید کرنے کا بہت شکریہ سیماب جی
خوش آمدید اسما جی جی بلکل آپ کو ہی یاد کیا جارہا تھاارے یہاں لگتا ہے میری ہی باتیں ہو رہی ہے ۔۔۔
یہاں کی نیو ممبر ہیں اور ہماری دوستہیں یہ اسما جی کون ہیں؟ ان کو پہلے کبھی نہیں دیکھا۔
جی ابھی ابھی یہاں ہی صارفہ بنی ہیں اور یہاں کوئی خوش آمدید کی چوپال ہی نہیںہیں یہ اسما جی کون ہیں؟ ان کو پہلے کبھی نہیں دیکھا۔
لیکن نئے صارف کو خوش آمدید کہاجائے اور تعارف کی لڑی بناکر اسے کہا جائے تو زیادہ اچھا نہیں ہوجائے گاکیوں نہیں ہے؟ تعارف والے زمرے میں آئیں اور اپنا تعارف دیں۔
کل کوئی اوتار ڈھونڈ کر لگا لوں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔جلدی سے اوتار لگاو بنا اوار کے اچھی نہیں لگ رہی ہوں۔
اور مجھے یقین تھا آپ یہاں ضرور آئیں گی۔
خوش آمدید اسما جی جی بلکل آپ کو ہی یاد کیا جارہا تھا
شمشاد بھائی میں جلد ہی اپنا تعارف دوں گی ۔۔۔۔۔۔۔ہیں یہ اسما جی کون ہیں؟ ان کو پہلے کبھی نہیں دیکھا۔
فلحال تو سمجھنے کی کوشش کر رہی ہوںآپ کو فورم کیسا لگ رہا ہےاسما جی
ارےےے آپ کی سمجھ کہاں چلی گئیفلحال تو سمجھنے کی کوشش کر رہی ہوں
ویسے یہ اور بات ہے کہ کچھ سمجھ نہیں آرہا
ی میں منتظر رہوں گیکل کوئی اوتار ڈھونڈ کر لگا لوں گی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
سیماب جی
یہی حال میرا بھی ہوا ہےفلحال تو سمجھنے کی کوشش کر رہی ہوں
ویسے یہ اور بات ہے کہ کچھ سمجھ نہیں آرہا
شاید وہی دلچسپی کی کمیویسے اتنا مشکل تو نہیں ہے یہ فورم پھر آپ دونوں کو کیا ہوگیا ہے
ہممم تو دلچسپی پیدا کریں ناشاید وہی دلچسپی کی کمی
یہ موج مستی ہوتی کیسے ہے؟ تاکہ میں بھی کر کے دیکھوں۔
واقعی ایسی بات ہے تو ہم حاضر ہیں