کھوکھر
محفلین
بغیر بتائے اتنی چھٹیاں کیوں کرتی ہیںہاں میں یہی پر ہوں اس لئے تو ہری ہے
بغیر بتائے اتنی چھٹیاں کیوں کرتی ہیںہاں میں یہی پر ہوں اس لئے تو ہری ہے
پھر تو چھٹیوں کا مزا نہیں آئے گا نابغیر بتائے اتنی چھٹیاں کیوں کرتی ہیں
مزا لینے کے لئے نہیں موج مستی کر نے کے لیںاچھا تو آپ مزہ لینے کے لیے چھٹیاں کرتی ہیں
بلکل ٹھیک ہےفرید کیسے ہیں
موج مستی کے لیے یا دوسروں کو ستانے کے لیے؟مزا لینے کے لئے نہیں موج مستی کر نے کے لیں
موج مستی ہی کی ہے کسی کو ستایا نہیں میں نےموج مستی کے لیے یا دوسروں کو ستانے کے لیے؟
سیماب جی اور تبسم جی مس ہورہی ہیں
لو جی میں بھی آہی گئی آجشمشاد بھائی ،تبسم جی اور سیماب جی مس ہو رہے ہیں
بتا کر تو گئی تھی کی چھٹیاں کروں گیکہاں رہ گئیں تھیں آپ
پتا نہیں آپ آج کل کن خیالوں میں رہتے ہواچھا پر مجھے نظر کیوں نہیں آیا
یہ تو مجھے بھی یاد نہیںکس دھاگے میں بتا کر گئیں تھیں؟
ہاں آپ کیوں یاد رکھیں کےہاہاہا آپ کو نہیں یاد تو مجھے کیسے یاد ہوگا