تبسم
محفلین
ہاں جی پر آپ تو یہاں خاموش ہی رہتی ہیں کب آتی ہیں کب جاتی ہیں پتا ہی نہیں چلتاواہ آج توکوئی ہمیں بھی مس کررہاہے،،،
لو جی ہم آگئے
ہاں جی پر آپ تو یہاں خاموش ہی رہتی ہیں کب آتی ہیں کب جاتی ہیں پتا ہی نہیں چلتاواہ آج توکوئی ہمیں بھی مس کررہاہے،،،
لو جی ہم آگئے
اچھا تو آج مجھے کیسے نظر آگئی آپ کی پوسٹجی ہاں میں ایسی ہی سیاہی استمال کرتا ہوں جو نظر نہیں پڑتی
یہ بھی جادوہےاچھا تو آج مجھے کیسے نظر آگئی آپ کی پوسٹ
ضرور شمشاد بھائی نے ہی سیکھایا ہو گایہ بھی جادوہے
وہ مصروفیات ہی کیا جن سے فرصت نہ ملے۔وعلیکم السلام
ہم تو ٹھیک ہیں آپ کیسے ہیں اور کیا ہو رہا ہے ابھی تک ختم نہیں ہوئی آپ کی مصروفیات
نہیں میں نے نہیں سکھایا۔ بلکہ میں تو خود سیکھنا چاہ رہاہوں۔ضرور شمشاد بھائی نے ہی سیکھایا ہو گا
روز تو آتی ہوں پھر بھی آپ مس کرتے ہیں
یہ تو ہمیشہ کی بات ہے اس میں نئی بات کیا ہےتو اور کیا آپ صرف اس وقت آتی ہیں
کوئی نہیں ہوتا یہاں جب آتی ہوں توکبھی کبھی دن کو بھی آجایا کریں
اچھا پر شاید جب آتی ہوں آپ بھی نہیں ہوتےمیں تو ہوتا ہوں نا
ہاں تو ہو سکتا ہے میں اوں اور آپ مصروف ہوایسا ہوسکتا ہے کیونکہ کام کی مصروفیت کے حساب سے یہاں آنا جانا لگا رہتا ہے
ہاں ہو سکتا ہے پر بات نہیںکرتا ناکوئی نہیں یہاں کوئی اور تو ہوگا نا
پھر بات وہیں آجاتی ہےآپ آنا شروع کریں پھر سب بات چیت شروع کردینگے