محمد امین صدیق
محفلین
یہ برساتی مینڈک ہوں گے شاید ، برادرم شمشاد !مچھلیوں کا تو خیر مانا جا سکتا ہے، یہ مینڈک کہاں سے آ گئے؟
یہ برساتی مینڈک ہوں گے شاید ، برادرم شمشاد !مچھلیوں کا تو خیر مانا جا سکتا ہے، یہ مینڈک کہاں سے آ گئے؟
ہا ہا ہا ۔۔۔ گمان مرقوم بالا داخل عین ممکنات ہے ، برادرم شمشاد !سیاسی برساتی مینڈک تو نہیں ہیں ناں۔
برادرم شمشاد نے تو آپ سے سیدھے سبھاؤ برساتی مینڈکوں کی بابت پوچھا تھا۔۔۔ہا ہا ہا ۔۔۔ گمان مرقوم بالا داخل عین ممکنات ہے ، برادرم شمشاد !
اللہ خیر کرئے۔ بھائی میں سیاست اور خاص کر پاکستانی سیاست سے بہت دور بھاگتا ہوں۔برادرم شمشاد نے تو آپ سے سیدھے سبھاؤ برساتی مینڈکوں کی بابت پوچھا تھا۔۔۔
انہیں کیا معلوم تھا جواب میں انہیں کیا کچھ کہا جائے گا!!!
برادرم شمشاد نے تو آپ سے سیدھے سبھاؤ برساتی مینڈکوں کی بابت پوچھا تھا۔۔۔
انہیں کیا معلوم تھا جواب میں انہیں کیا کچھ کہا جائے گا!!!
بعد ازمدت طویل عزیزی شاہ صاحب کی بذلہ سنجی کو ملاحظہ کرکے مابدولت محظوظ و مسرور ہوئے ۔
یہ دیکھیے۔۔۔ یہاں۔۔۔ شکریہ سرنیرنگ خیال
نین بھائی کہاں رہ گئے؟
ایڈی وی گل نئیںپوتوں اور پوتیوں سے مدد لے لیا کریں ۔
آپ پھر غائب ہو جاتی ہیں۔ ایسی بھی کیا بے رخی اردو محفل سے۔ایڈی وی گل نئیں
ایسی بات نہیں ہے کافی عرصے سے موبائل ہی ہے لیپ ٹاپ نہئں تو مشکل لگتا ہے آناآپ پھر غائب ہو جاتی ہیں۔ ایسی بھی کیا بے رخی اردو محفل سے۔
چلیں جو گل ہے وہی بتادیں ۔ایڈی وی گل نئیں
ویسے آج کل تو سیل فون لیپ ٹاپ سے مہنگا ہوگیا ہے ۔ کوئی سستا سے لیپ ٹاپ لے لیں۔ بہت عرصہ ہوا آپ سے اچھا کلام نہیں سنا۔ایسی بات نہیں ہے کافی عرصے سے موبائل ہی ہے لیپ ٹاپ نہئں تو مشکل لگتا ہے آنا