لنک کا کیا کریں گے کھانا ہی بھیج دیتی ہوں پہلے قسم کھائیں کہ مذاق نہیں اڑائیں گے۔
کیا بات ہے میری تو لاٹری ہی نکل آئی ۔
بلکل مذاق نہیں اُڑاوں گا ۔ کھانے میں کون مذاق پسند کرتا ہے ۔
لنک کا کیا کریں گے کھانا ہی بھیج دیتی ہوں پہلے قسم کھائیں کہ مذاق نہیں اڑائیں گے۔
بجا فرمایا آپ نے ۔ اگر آپ چاہیں تو آپ بھی تناول فرماسکتے ہیں ۔ پیٹ خراب ہو تو پھر دونوں کا ہی ہو ۔لو جی ظفری بھائی، نیکی اور پوچھ پوچھ، آپ کی تو لاٹری نکل آئی۔
وہ آیک پرائیویٹ کمپنی میں گرڈ مینجر ہیں بیچارے ۔۔مدت ہوئی، اب تو ماشاء اللہ فہیم کے دو بچے ہیں۔
اب کوئی تم سے پوچھے کہ تمہاری شادی کب ہوئی، تو کوئی سات سال تو ہو ہی گئے ہوں گے۔
صحیح کہہ رہی ہو کہ وہ پرانا دور بہت اچھا تھا۔ خوب رونق ہوتی تھی۔
بائی دے وے تمہارے میاؤں کیا کرتے ہیں؟
آپ زونی کو اتنا بھی اناڑی بھی نہ سمجھیں۔ اب دیکھیں ناں آخر کو اس کے میاؤں بھی تو کھا ہی رہے ہیں ناں اس کے ہاتھ کا پکا ہوا۔بجا فرمایا آپ نے ۔ اگر آپ چاہیں تو آپ بھی تناول فرماسکتے ہیں ۔ پیٹ خراب ہو تو پھر دونوں کا ہی ہو ۔
یہ گرڈ مینیجر کیا ہوتا ہے؟ اور وہ "بیچارے" ہی ہوں گے ناں، آخر کو تمہارے میاں ہیں۔وہ آیک پرائیویٹ کمپنی میں گرڈ مینجر ہیں بیچارے ۔۔
مجبوریاں بھی ہوتی ہیں انسان کی ؤیسے کھانا اچھا ہو تو آدھر سے کوئئ جواب نہیں آتا اس لیے میں نے ڈیسپریٹ ہو کے چینل کھول لیاآپ زونی کو اتنا بھی اناڑی بھی نہ سمجھیں۔ اب دیکھیں ناں آخر کو اس کے میاؤں بھی تو کھا ہی رہے ہیں ناں اس کے ہاتھ کا پکا ہوا۔
جیسے ذون اے بی ہوتا ھے ناں ویے ہی گرڈ آپ آیریا مینیجر کہہ سکتے ٰہیں اسی لیے تو بیچارہ لکھا تھا ویسے آج تک سمجھ نہیں آ سکی کہ دونوں میں بیچارہ کون ھے ۔یہ گرڈ مینیجر کیا ہوتا ہے؟ اور وہ "بیچارے" ہی ہوں گے ناں، آخر کو تمہارے میاں ہیں۔
شکریہ آپ کو آچھا لگا آپ بے فکر ہو کے ٹرائی کر سکتے ہیں یہ سب آزمائے ہوئے کھانے ہیں رشک تو مجھے بھی اکثر آتا ھے ان کی قسمت پہزبردست ۔۔۔ بہت ہی مزیدار رسیپیئز لگ رہیں ہیں ۔ شمشاد بھائی آپ نے صحیح طور چینل نہیں دیکھا ۔ بہت کچھ ہے وہاں ۔ مجھے تو زونی کے شوہر صاحب پر رشک آرہا ہے کہ کیا کیا زبردست کھانے تناول فرماتے ہونگے۔
آج تو زونی بھی نظر آئی ہیں ۔ کیسا چل رہا ہے آپ کا کچن ۔ لنک تو دیجئے گا ۔
مومن فرحین بھی کافی دنوں سے نظر نہیں آئیں ۔
فہیم بھی پھر غائب ہوگیا ہے ۔
غائب تو نہیں بس یہاں کبھی چکر نہیں لگ پاتا کبھی لگ جاتا ہےآج تو زونی بھی نظر آئی ہیں ۔ کیسا چل رہا ہے آپ کا کچن ۔ لنک تو دیجئے گا ۔
مومن فرحین بھی کافی دنوں سے نظر نہیں آئیں ۔
فہیم بھی پھر غائب ہوگیا ہے ۔
تمہاری شادی سے کچھ عرصہ پہلےہائیں فہیم کی شادی کب ہوئی