اے خان
محفلین
اللہ نہ کرےکیوں جاناں کی ’’رحلت‘‘ ہوجائے گی؟؟؟
اللہ نہ کرےکیوں جاناں کی ’’رحلت‘‘ ہوجائے گی؟؟؟
ریت میں پتھر ڈھونڈ لیتے ہیں لڑی ڈھونڈنا کونسی بڑی بات ہےہم پہ غصہ نہ کرو۔۔۔
لڑی ڈھونڈے کے کام پر لگو!!!
تھوڑا سانس لے لو، اس کے بعد ڈھونڈ کر دکھاؤ!!!ریت میں پتھر ڈھونڈ لیتے ہیں لڑی ڈھونڈنا کونسی بڑی بات ہے
پھر اس سے نجات کیسے ملے گی؟؟؟اللہ نہ کرے
جی ہاں.. ابھی لاک ڈاؤن کی وجہ سے کچھ کم ہے.. ورنہ فجر کے بعد سے رات دیر گیے تک کام ہی کام..ماشاء اللہ
پھر تو آپکو خاصا مصروف رکھتے ہوں گے۔
‘مرزا‘ کا کردار کہیں آپ کا تخلیق کردہ تو نہیں ہے
جی بالکل بجا کہا۔ سعودی عرب میں گو کہ رشتہ داریاں ہیں، لیکن نہ ہونے کے برابر۔جی ہاں.. ابھی لاک ڈاؤن کی وجہ سے کچھ کم ہے.. ورنہ فجر کے بعد سے رات دیر گیے تک کام ہی کام..
یہاں سعودی عرب کی طرح مرضی کے مالک نہیں ہوتے رشتہ داریاں بھی نبھانی پڑتی ہیں.
بھیا میں نے لڑی کو لڑکی پڑھاہم پہ غصہ نہ کرو۔۔۔
لڑی ڈھونڈے کے کام پر لگو!!!
یہ ساری اے خان کی حرکتوں کا اثر ہے!!!بھیا میں نے لڑی کو لڑکی پڑھا
یہ ساری اے خان کی حرکتوں کا اثر ہے!!!
سنا ہے کہ ان دنوں تو مچھلیاں بھی مل رہی ہیں۔آجاؤ کراچی ابھی تو جگہ جگہ دریا دیکھنے کو مل جائینگے
ایسے تو دیکھنے کو مگر مچھ بھی مل جائیں گےسنا ہے کہ ان دنوں تو مچھلیاں بھی مل رہی ہیں۔
سننے میں آیا ہے کہ مچھلیاں تو گھروں تک آ رہی ہیں پانی کے ساتھ۔ایسے تو دیکھنے کو مگر مچھ بھی مل جائیں گے
معلوم نہیں سچی خبر ہے کہ جھوٹی۔سننے میں آیا ہے کہ مچھلیاں تو گھروں تک آ رہی ہیں پانی کے ساتھ۔
کرونا حالت نزع میں ہے بفضل تعالی فہیم ، اب تیاری ہونی چاہیئے ۔معلوم نہیں سچی خبر ہے کہ جھوٹی۔
مچھلیاں مل نہیں رہیں، اُبالی جا رہی ہیں۔ محمد خلیل الرحمٰن اس کی تفصیل بتائیں گے۔