سید رافع
معطل
راحیل فاروق بھائی کی باتیں
کسی ناکام عشق کا رونااے خان بھائی کہاں رہ گئے ہیں
وہ تو فورم پر رہ کر بھی رو سکتے ہیں۔۔ لگتا ہے کوئی اور ہی چکر ہے۔کسی ناکام عشق کا رونا
کوئی شک نہیں ڈیئربہت اچھی بہت پیاری
بہوووووووووت شکریہ حبیبتیتم آ گئی ہو تو باقاعدہ طور پر خوش آمدید لڑکی
مجھے کہا ھے میڈم یا کہ خود کواچانک آ جانے والے اچانک ہی غائب ہو جاتے ہیں۔
تمہیں!مجھے کہا ھے میڈم یا کہ خود کو
یہ لوگ جمع ہوجائیں تو احمد بھائی اپنے دل کا حال رکھیں سامنے کہ کس کو مس کر رہے تھے۔۔۔ اب نہ یہ جمع ہوں اور نہ احمد بھائی بتائیں۔۔۔۔ کیوں فرحت کیانی
خود سے ملاقات کیے زمانہ ہوگیا ہوگا۔۔۔ میں بھی آجکل اپنے لیے وقت نکالنا چاہ رہا ہوں۔۔۔ تاکہ ضروری باتیں ہو سکیںہم کسی کو جانتے ہی نہیں اپنے سوا۔۔۔ اس لئے خود کو ہی مس کر رہے ہیں۔
مجھے کہا ھے میڈم یا کہ خود کو
یہ لوگ جمع ہوجائیں تو احمد بھائی اپنے دل کا حال رکھیں سامنے کہ کس کو مس کر رہے تھے۔۔۔ اب نہ یہ جمع ہوں اور نہ احمد بھائی بتائیں۔۔۔۔ کیوں فرحت کیانی
چلو دیکھتے ہیں پہلے کون غائب ھوتا ھے
اردو محفل کی مہربانی ھےآپ دونوں اصلی زندگی میں بھی سہیلیاں ہیں یا محفل کا ہی دوستانہ ہے۔
خود سے ملاقات کیے زمانہ ہوگیا ہوگا۔۔۔ میں بھی آجکل اپنے لیے وقت نکالنا چاہ رہا ہوں۔۔۔ تاکہ ضروری باتیں ہو سکیں
یقیناً مس رومیچلو دیکھتے ہیں پہلے کون غائب ھوتا ھے
اچھا کب تک ارادہ ہے؟سنو لاريب اخلاص میں دلی جارہی ھوں ھو سکتا ھے لکھنو بھی جاوٴں