؟ماضی کی حسرت؟
لگتا ہے کہ بہت مصروف ہیں وہ آج کلہم بھی کہاں ہیں ماہی احمد ہماری شہزادی بٹیا
ماضی والا حسرت ۔۔۔ انگریزی سے اردو میں حسرت تبدیل ہونے میں ماضی تو ہو گیا لیکن فی الحال ماضی قریب ہے۔ اس سے پہلے کہ ماضی بعید بنے، واہس انگریزی میں کروا لیجئے نا تبدیل۔نہ، یہ بات نہیں۔ ہم اپنے ماضی والے حسرت کو مس کر رہے ہیں۔
کلچرل ایجوکیشن سینٹر، مسلم یونیورسٹی، علیگڑھ
مارچ ۲۰۱۹
واہ واہ کیا عمدہ بات کہی زندگی کے کینوس پہ ہزاروں رنگپڑھائی!
اس کے علاوہ زندگی کے کینوس پہ ہزاروں رنگ ہیں کچھ دل کش تو کچھ دل کشا بس اسی لگن میں مگن رہے
حاضری لگ گئی ہے محفل میں
بہت اچھی بہت پیاریکیسی ہو پیاری لاريب اخلاص
تم آ گئی ہو تو باقاعدہ طور پر خوش آمدید لڑکیلاريب اخلاص کدھر ہیں میڈم پلیز آجاو