گُلِ یاسمیں
لائبریرین
گرنے نے مسئلہ بنایا ہے۔ ورنہ تو صحت کا خیال رکھتے ہی ہیں۔
میں بھی ان سب کو مس کر رہی ہوں۔ کیسے ہیں آپ احمد؟ بھابھی،بچے کیسے ہیں؟ کراچی کیسا ہے؟
پہلی بار آپ کی پوسٹ معلوماتی سے زیادہ متفق کی ریٹنگ والی محسوس ہوئی ہے۔یہ لوگ جمع ہوجائیں تو احمد بھائی اپنے دل کا حال رکھیں سامنے کہ کس کو مس کر رہے تھے۔۔۔ اب نہ یہ جمع ہوں اور نہ احمد بھائی بتائیں۔۔۔۔ کیوں فرحت کیانی
میں سمجھتی تھی ایسا صرف میرے جیسے سست انسان کے ساتھ ہوتا ہے۔خود سے ملاقات کیے زمانہ ہوگیا ہوگا۔۔۔ میں بھی آجکل اپنے لیے وقت نکالنا چاہ رہا ہوں۔۔۔ تاکہ ضروری باتیں ہو سکیں
واہ واہ واہاگر وہ پوچھ لیں ہم سے تمہیں کس بات کا غم ہے
تو پھر کس بات کا غم ہے، اگر وہ پوچھ لیں ہم سے
اس بار محفل میں آمد بھی تو کافی دن بعد ہوئی ہے آپ کی۔میں بھی ان سب کو مس کر رہی ہوں۔
میں الحمدللہ ٹھیک ہوں۔ اور آپ کی بھابھی بھی ٹھیک ہی۔ ہانیہ اور عفان بھی ٹھیک ہیں بس تھوڑے سے شرارتی ہو گئے ہیں۔میں بھی ان سب کو مس کر رہی ہوں۔ کیسے ہیں آپ احمد؟ بھابھی،بچے کیسے ہیں؟ کراچی کیسا ہے؟
بالکل درست کہا بھیاصحت کا خیال بھی رکھا کریں ناں۔ جب صحت ہوتی ہے تو پرواہ نہیں کرتیں۔
السلام علیکمواہ واہ واہ
جی۔ بس وہی ازلی سستی اور کچھ مصروفیات۔اس بار محفل میں آمد بھی تو کافی دن بعد ہوئی ہے آپ کی۔
میں الحمدللہ ٹھیک ہوں۔ اور آپ کی بھابھی بھی ٹھیک ہی۔ ہانیہ اور عفان بھی ٹھیک ہیں بس تھوڑے سے شرارتی ہو گئے ہیں۔
کراچی، بس لاک ڈاؤن کی زد میں ہے آج کل۔
اللہ تعالیٰ رحم فرمائے۔ آمین۔
و علیکم السلامالسلام علیکم
کیسی ہیں فرحت آپی۔
اللہ کا کرم ہے دعائیں ہیں آپ بزرگوں کی۔و علیکم السلام
الحمدللہ۔ میں ٹھیک۔ آپ سنائیں کیسے ہیں فہیم؟ امی ابو، بھابھی، بچہ پارٹی سب کیسے ہیں؟
فہیم معذرت، میں واقعی بہت بے خبر ہو گئی ہوں۔ اللہ تعالی آپ کے ابو کے درجات بلند فرمائے اور امی کو صحت والی طویل زندگی عطا فرمائے۔ آمیناللہ کا کرم ہے دعائیں ہیں آپ بزرگوں کی۔
امی ٹھیک ٹھاک، ابو تو اللہ کے پاس
باقی میری دونوں بیٹیاں ناک میں دم کرنے والی
آپ کہیے کیا مصروفیات ہیں آج کل۔
کوئی بات نہیں آپی۔فہیم معذرت، میں واقعی بہت بے خبر ہو گئی ہوں۔ اللہ تعالی آپ کے ابو کے درجات بلند فرمائے اور امی کو صحت والی طویل زندگی عطا فرمائے۔ آمین
بچے اور ناک میں دم نہ کریں، یہ تو اچھی بات نہیں۔ آپ، ہم، سب اپنے بچپن میں یہی کچھ کرتے رہے ہیں۔
میری مصروفیات بھی بس ایسی ہی ہیں۔ دفتری اور گھریلو بھاگ دوڑ۔
اچھا ہے نا آپ کو بھی پتہ چلے کہ کیسے کیسے تنگ کرتے تھے گھر والوں کو۔کوئی بات نہیں آپی۔
اور میری چھوٹی بیٹی تو لوگ کہتے ہیں کہ میرا بچپن ہے کہ ہم بھی بچپن میں کافی ناک میں دم کیا کرتے تھے
اور اسی بھاگ دوڑ میں آپ کبھی کراچی کا بھی چکر لگالیں۔
دیکھ بھال کر بھی گرتے تو چوٹ تو پھر بھی لگنی تھی نا۔تو دیکھ بھال کر گرنا تھا ناں۔ بغیر سوچے سمجھے گرنے کانتیجہ دیکھ لیا ناں پھر۔
یعنی آپ خاموشی سے ہی ہمارے شہر کا چکر مار کر بھاگ جاتی ہیںاچھا ہے نا آپ کو بھی پتہ چلے کہ کیسے کیسے تنگ کرتے تھے گھر والوں کو۔
فہیم میں اس سال کراچی نہیں آ سکی کووڈ کی احتیاط کی وجہ سے۔ ورنہ سال میں ایک آدھ چکر لگ ہی جاتا ہے۔