لا مکاں سے بھی پرے خود سے ملاقات کریںہم آج کل خود کو بہت بہت بہت زیادہ مس کرنے لگے ہیں۔
خوش رہئیے سیما آپالا مکاں سے بھی پرے خود سے ملاقات کریں
کھل کے تنہائی کی وسعت پہ ذرا بات کریں!!!
گلُ آپکی نذر
گل نوازو ہمیں کانٹوں نے نوازا ہے بہت
ہم پہ واجب ہے کہ زخموں کی مدارات کریں
محفل پہ اتنے اچھے لوگ تھے فہیم کہاں گئے وہ لوگخود مجھے تو آج پرانے کئی لوگ یاد آرہے ہیں۔
جن میں 2 سر فہرست ایسے ہیں کہ، جن کی یاد اداس کردینے سے بھی کچھ اوپر والی ہے۔
پھر ایسے لوگ جن کے گم ہوجانے سے اداسی سی چھائی ہے۔
اور پھر ایسے بھی جن کے ساتھ اردو محفل پر گپ شپ کرتے بہت اچھا وقت گزرتا تھا۔
ہمیں پتہ ہے ہم بھی بہت مس کررہے ہیںہم بہت بہت بہت مس کر رہے ہیں ۔۔۔ مگر کچھ نہیں بولیں گے
زندگی کی بھیڑ میں گم ہوچلے شاید۔
صدقے قربان آپ کے سیما آپا۔ اللہ پاک اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھیں آمینہمیں پتہ ہے ہم بھی بہت مس کررہے ہیں
بہت سارا پیارصدقے قربان آپ کے سیما آپا۔ اللہ پاک اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھیں آمین
انسان اپنوں سے دور نہیں جانا چاہتا لیکن وقت ہے کہ انسان کو گم کیا جاتا ہے۔
کیا واقعی جا چکی ہو؟میں آپ سے خفا ھوں اور ھو سکتا ھے خفا ہی چلی جاوں
کچھ دن اور اردو محفل کے لئے مل گئے ہیںکیا واقعی جا چکی ہو؟
السلام علیکم، بس مصروفیت کے باعث یہاں سے گزر کم ہو گیا ہے.
وعلیکم السلام بٹیا جیتی رہیے بہت ساری دعائیں اور پیارالسلام علیکم، بس مصروفیت کے باعث یہاں سے گزر کم ہو گیا ہے.
تمہاری اسٹڈی کیسی جا رہی ہے؟کچھ دن اور اردو محفل کے لئے مل گئے ہیں
تمہیں پتا ھے جب میں اردو محفل پہ آتی ھوں سٹڈی سے فری ھوتی ھوں ویسے سٹڈی سپر جارھی ھےتمہاری اسٹڈی کیسی جا رہی ہے؟
فرحت کیانی تو آئیں تھیں اُستادِ محترمسیما علی کے بلانے سے شاید کچھ اور پرانے لوگ واپس آ جائیں جیسے خوشی تیشہ حمیرا عدنان سارا فرحت کیانی وغیرہ وغیرہ