اپ آن لائن ہیں میں بہت خوش ہوں
السلام علیکم اعجاز انکل!سیما علی کے بلانے سے شاید کچھ اور پرانے لوگ واپس آ جائیں جیسے خوشی تیشہ حمیرا عدنان سارا فرحت کیانی وغیرہ وغیرہ
تیشہ کو تو میں اتنا یاد کرتی ہوں۔ معلوم نہیں کیوں اتنی مصروف ہو گئی ہیں۔ اگر وہ یہاں آ رہی ہوتیں تو ہمیں خوشی کی بھی خبر مل جاتی۔ کیوں کہ وہ ان کی دوست تھیں۔
جی بہنا آپ نے درست فرمایا ،بہت سے اراکین مس ہیں ۔۔۔ اب تو اردو محفل ویران سی لگتی ہے۔ دل نہیں لگتا یہاں۔۔۔ بہت سے ممبرز تھے جن سے رونق تھی ۔۔۔
السلام علیکمُ
تم وہاں ہو جہاں سے تم کو بھیآج تو ہم گُلِ یاسمیں ہی کو مس کر رہے ہیں۔۔۔ کسی کو خبر ہو تو انھیں خبر کر دے
آخری بار آپ نے انہیں کہاں دیکھا تھا؟آج تو ہم گُلِ یاسمیں ہی کو مس کر رہے ہیں۔۔۔ کسی کو خبر ہو تو انھیں خبر کر دے
صبح برش کرے سمےآخری بار آپ نے انہیں کہاں دیکھا تھا؟
بالکل بالکل بھائی۔۔۔ کچھ ایسا ہی چل رہا ہے۔ بہت کوشش کر کے خود کو لاتے ہیں محفل میں۔ مگر پھر بھول بھلیوں میں اٹک جاتے ہیں کام کی بدولت۔تم وہاں ہو جہاں سے تم کو بھی
کچھ تمہاری خبر نہیں آتی 😀😀