لاريب اخلاص
لائبریرین
اردو محفل کوئی بھولنے والی جگہ ہے اپنی درسگاہ کون بھولتا ہے!آپ تو لگتا ہے اردو محفل کو بھول گئیں ہیں
ہم اردو سے ہیں اور اردو محفل ہم سب سے ہے۔
اردو محفل کوئی بھولنے والی جگہ ہے اپنی درسگاہ کون بھولتا ہے!آپ تو لگتا ہے اردو محفل کو بھول گئیں ہیں
عبدالقدیر 786 بھائی کہاں ہیں آپ؟ اللہ اپنی امان میں رکھے۔ آمینپہلے جب اردو محفل پر وقت نہیں دیا تھا تو کسی کی یاد نہیں آتی تھی جب سے اردو محفل پر وقت دینا شروع کیا تو
اب اگر ایک دن بھی بات نہ کریں اردو محفل پر تو اردو محفل کے دوستوں کی یاد آتی ہے
یس میڈم یو آر رائٹ😍کبھی کبھی مس ہونا چاہیے😊
آپ سے متفق ھوں اور آپ کیسی ھو؟اردو محفل کوئی بھولنے والی جگہ ہے اپنی درسگاہ کون بھولتا ہے!
ہم اردو سے ہیں اور اردو محفل ہم سب سے ہے۔
الحمدللہ!آپ سے متفق ھوں اور آپ کیسی ھو؟
ہم بھی۔۔۔۔ 😊میں ان دنوں اپنے آپ کو یہاں مِس کر رہا ہوں۔
فائن شائن🥰الحمدللہ!
آپ سناؤ؟
آپ جب خود لگاتار اور مسلسل مس رہ رہی ہیں، پھر مس تو ہونا پڑے گا۔ہم بھی تو ہیں اپنے آپ کو مس کرنے والے لگاتار اور مسلسل
آپ جب خود لگاتار اور مسلسل مس رہ رہی ہیں، پھر مس تو ہونا پڑے گا۔
ٹھانی رکھو۔۔۔۔ بلکہ ٹھاکی رکھو۔
اب ٹھان لی تو ٹھان ہی لی مسلسل اور لگاتار مس ہوتے رہنے کی۔
سچی۔۔۔۔ وہ ان دنوں مِسنگ پرسنز میں ہیں کیا ؟ہم جاسمن آپا کو مس کر رہے۔