نیرنگ خیال
لائبریرین
کتنی پرانی والی؟پرانی اردو محفل کو۔
کتنی پرانی والی؟پرانی اردو محفل کو۔
کچھ سال پرانی۔کتنی پرانی والی؟
کیا تماشا ہو اگر محفل سے جبراََ نکالے جانے والے انجمن معطلین بنا لیں۔فعال ممبرز کی تعداد اتنی زیادہ تھی کہ باقاعدہ معطل کرنے پڑتے تھے۔
لیجئے آ ہی گئے۔ کیا حال چال ہے آپ کا؟صابرہ امین آپا نہیں آ رہیں بہت دن سے۔۔
سال کے اس حصے میں مصروفیات ویسے ہی کچھ بڑھ جاتی تھیں، تو حاضری کم کم ہوتی تھی۔ پچھلے ماہ والدہ محترمہ کے انتقال کی وجہ سے حاضری بہت ہی کم رہ گئی۔ ان شاء اللہ جلد روٹین بحال ہو گی۔
الحمدللہ۔ حال اللہ پاک کے کرم سے اچھے ہیں۔ تھوڑی مصروفیت بڑھی ہوئی ہے۔لیجئے آ ہی گئے۔ کیا حال چال ہے آپ کا؟
ہاتھ کا کيا حال ہے؟ اميد ہے ٹھيک ہوگيا ہو گا۔الحمدللہ۔ حال اللہ پاک کے کرم سے اچھے ہیں۔ تھوڑی مصروفیت بڑھی ہوئی ہے۔
اللہ تعالیٰ والدہ محترمہ کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین آپ اور آپ کے گھر والوں کے لیے آسانیاں پیدا کرے آمین.سال کے اس حصے میں مصروفیات ویسے ہی کچھ بڑھ جاتی تھیں، تو حاضری کم کم ہوتی تھی۔ پچھلے ماہ والدہ محترمہ کے انتقال کی وجہ سے حاضری بہت ہی کم رہ گئی۔ ان شاء اللہ جلد روٹین بحال ہو گی۔
یاد آوری کا شکریہ۔
محفل کا سنہرا ترین دورکچھ سال پرانی۔
جب میں نے سائن اپ کیا تھا تو روزانہ کی بنیاد پر نئے تھریڈز پوسٹ ہوتے تھے۔ فعال ممبرز کی تعداد اتنی زیادہ تھی کہ باقاعدہ معطل کرنے پڑتے تھے۔
جیسے آج تک آپ نے یہ کام نہیں کیا۔۔۔کبھی کبھار دل کرتا ہے کہ دس فیک آئی ڈیز بنا کر ان کے درمیان مضبوط جنگ چھیڑ دوں
کیا خیال ہے؟
نہیں میں ایسے ویسے کام نہیں 🙄😏😁🙂جیسے آج تک آپ نے یہ کام نہیں کیا۔۔۔
کبھی کبھار دل کرتا ہے کہ دس فیک آئی ڈیز بنا کر ان کے درمیان مضبوط جنگ چھیڑ دوں
کیا خیال ہے؟
"تیز ترک گامزن" محفل کا سنہرا ترین دور "دور نیست"
خود نے بے خود کر رکھا ہے!خود ہی کو ۔۔ اور نہیں تو کیا۔ نجانے کس جہاں میں کھو چکے ہم
تو پھر گنگنائیےخود نے بے خود کر رکھا ہے!
بھول گئے تھےکیا سب ہی کو خان بھائیسب کو یاد کررہا ہوں