نیرنگ خیال
لائبریرین
اصل میں وارث بھائی پر مجھے یقین ہے کہ وہ اس فہرست کی چھان پھٹک کر سکتے ہیں۔توبہ ہے یار بندہ بات بھی نہیں کرسکتا
اصل میں وارث بھائی پر مجھے یقین ہے کہ وہ اس فہرست کی چھان پھٹک کر سکتے ہیں۔توبہ ہے یار بندہ بات بھی نہیں کرسکتا
چھان پھٹک کے تو آپ بھی ماہر ہیں قبلہاصل میں وارث بھائی پر مجھے یقین ہے کہ وہ اس فہرست کی چھان پھٹک کر سکتے ہیں۔
وارث بھائی کو معلوم ہے کہ میں واقعی میں یاد کر رہا ہوں مروتاً نہیںاصل میں وارث بھائی پر مجھے یقین ہے کہ وہ اس فہرست کی چھان پھٹک کر سکتے ہیں۔
ویسے تو اور بھی کئی مہارتیں مجتمع ہیں ذات میں ! خیر ۔چھان پھٹک کے تو آپ بھی ماہر ہیں قبلہ
آپ کی محبت ہے خان صاحب، وگرنہ میں تو آج کل، حال مست، کھال مست، دل مست، پھیپھڑے مست،جگر مست گردے مست قسم کے قصابوں میں کھویا ہوا ہوں۔وارث بھائی کو معلوم ہے کہ میں واقعی میں یاد کر رہا ہوں مروتاً نہیں
وارث بھائی کو معلوم ہے کہ میں واقعی میں یاد کر رہا ہوں مروتاً نہیں
آپ کی محبت ہے خان صاحب، وگرنہ میں تو آج کل، حال مست، کھال مست، دل مست، پھیپھڑے مست،جگر مست گردے مست قسم کے قصابوں میں کھویا ہوا ہوں۔
ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی
کچھ ہماری خبر نہیں آتی
خدا جانے یہ قصبہء قصاباں کہاں ہے!آپ کی محبت ہے خان صاحب، وگرنہ میں تو آج کل، حال مست، کھال مست، دل مست، پھیپھڑے مست،جگر مست گردے مست قسم کے قصابوں میں کھویا ہوا ہوں۔
ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی
کچھ ہماری خبر نہیں آتی
اللہ خیرآپ کی محبت ہے خان صاحب، وگرنہ میں تو آج کل، حال مست، کھال مست، دل مست، پھیپھڑے مست،جگر مست گردے مست قسم کے قصابوں میں کھویا ہوا ہوں۔
ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی
کچھ ہماری خبر نہیں آتی
بھئی مروت میں یاد کرنا بھی بڑی عظیم دولت ہے اس زمانے کی ۔ ہر ایک کو کہاں میسر؟وارث بھائی کو معلوم ہے کہ میں واقعی میں یاد کر رہا ہوں مروتاً نہیں
نیرنگ خیال نے سارا پلان برباد کر لیایعنی ایک ایک کرکے سب کو این او سی لینا پڑے گا۔
بالکل بالکل اسی طرح آیا کریں جہاں جہاں لگے کہ میری پوزیشن کمزور ہورہی ہے اسی طرح ایک تیر چھوڑا کریںبھئی مروت میں یاد کرنا بھی بڑی عظیم دولت ہے اس زمانے کی ۔ ہر ایک کو کہاں میسر؟
الحمدللہ، خان صاحب۔اللہ خیر
صحت کیسی ہے.؟
کوچۂ ڈاکٹراں کے بالکل سامنے!خدا جانے یہ قصبہء قصاباں کہاں ہے!
❤️الحمدللہ، خان صاحب۔
برباد نہیں کیا۔۔۔ اسے بےنقاب کرنا کہتے ہیںنیرنگ خیال نے سارا پلان برباد کر لیا
میں نے سوچا سب کو یاد کرنے سے سب سے بات چیت کرلیں گے. کافی عرصہ ہوا بات چیت کیے ہوئے لیکن یہاں صفائیاں دینی پڑ رہی ہیں کہ یاد مروتاً ہے یا دل سے 😂😂
ہم تو چھان کے قریب بھی نہیں پھٹکتے۔۔۔چھان پھٹک کے تو آپ بھی ماہر ہیں قبلہ
جی جیہم تو چھان کے قریب بھی نہیں پھٹکتے۔۔۔