گُلِ یاسمیں
لائبریرین
کیوں کہ پہلے جن کو مس کرتے رہتے تھے وہ اب ان کی مسز ہیں۔ اور چاندنی چار دن ہی کی ہوتی ہےآپ تو تَھوک کے حساب سے لوگوں کو مِس کر رہے ہیں۔
کیوں کہ پہلے جن کو مس کرتے رہتے تھے وہ اب ان کی مسز ہیں۔ اور چاندنی چار دن ہی کی ہوتی ہےآپ تو تَھوک کے حساب سے لوگوں کو مِس کر رہے ہیں۔
تمہاری شادی کے بعد سے۔۔۔۔ہم نے تم سے دوری اختیار کر لی، اپنی برادری سے نکال دیا۔تم ہمارے ہاں آ نہیں سکتے، ہمارے ساتھ بیٹھ نہیں سکتے۔ہم تمہیں اپنے برابر کا سمجھتے ہی نہیں۔
آہو، ویسے بے شک کسی کو میسج کا جواب نہ دے، لیکن خان مس بہت کرتا ہے😋آپ تو تَھوک کے حساب سے لوگوں کو مِس کر رہے ہیں۔
پھر بھی مس تو کررہا ہوں 😜 آپ لوگ وہ بھی نہیں کرتےآپ تو تَھوک کے حساب سے لوگوں کو مِس کر رہے ہیں۔
موبائل چارجنگ پر تھا سوریتمہاری شادی کے بعد سے۔۔۔۔ہم نے تم سے دوری اختیار کر لی، اپنی برادری سے نکال دیا۔تم ہمارے ہاں آ نہیں سکتے، ہمارے ساتھ بیٹھ نہیں سکتے۔ہم تمہیں اپنے برابر کا سمجھتے ہی نہیں۔
آہو، ویسے بے شک کسی کو میسج کا جواب نہ دے، لیکن خان مس بہت کرتا ہے😋
اس لیے ہم نے چار دن کی چاندنی پر اکتفا نہیں کیا ساتھ میں سورج کی کرنیں بھی شامل کی اور سورج ہمیشہ چمکتا رہے گا 😂کیوں کہ پہلے جن کو مس کرتے رہتے تھے وہ اب ان کی مسز ہیں۔ اور چاندنی چار دن ہی کی ہوتی ہے
اب ہم کیا جانیں خان بھائی کہ یہ سورج کی کرنیں کونسی ہیں جنہیں ساتھ میں شامل کر لیا ہے۔ کیونکہ ایک میان میں دو تلواریں نہیں رہ نہیں سکتیں۔ آپ نے یہ انہونی کیسے کر دکھائی۔اس لیے ہم نے چار دن کی چاندنی پر اکتفا نہیں کیا ساتھ میں سورج کی کرنیں بھی شامل کی اور سورج ہمیشہ چمکتا رہے گا 😂
ویسے مذاق کررہا تھااب ہم کیا جانیں خان بھائی کہ یہ سورج کی کرنیں کونسی ہیں جنہیں ساتھ میں شامل کر لیا ہے۔ کیونکہ ایک میان میں دو تلواریں نہیں رہ نہیں سکتیں۔ آپ نے یہ انہونی کیسے کر دکھائی۔
اس لیے ہم نے چار دن کی چاندنی پر اکتفا نہیں کیا ساتھ میں سورج کی کرنیں بھی شامل کی اور سورج ہمیشہ چمکتا رہے گا 😂
چار دن کی چاندنی سے شریعت کے حوالے سے آ خری حد تک تو خان بھائی پہنچ گئے ہیں۔ لیکن یہ کرنیں مجھے شک میں ڈال رہی ہیں۔اب ہم کیا جانیں خان بھائی کہ یہ سورج کی کرنیں کونسی ہیں جنہیں ساتھ میں شامل کر لیا ہے۔ کیونکہ ایک میان میں دو تلواریں نہیں رہ نہیں سکتیں۔ آپ نے یہ انہونی کیسے کر دکھائی۔
دال میں کچھ تو کالا ہےویسے مذاق کررہا تھا
اب اس شک کی کھوج لگا کر ہی رہیئے گا۔چار دن کی چاندنی سے شریعت کے حوالے سے آ خری حد تک تو خان بھائی پہنچ گئے ہیں۔ لیکن یہ کرنیں مجھے شک میں ڈال رہی ہیں۔
ایک زمانے میں جب آئے دن کرفیو لگا کرتا تھا تو لالو کھیت میں ایک بچے کو فوج نے پکڑ لیا !!!کہا مرغا بن جاؤ !! بچہ بولا نہیں جہاز بنوں گا ۔۔فوجی بولا وہ کیسے !!!بچہ نے دونوں ہاتھ پھیلائے اور زوں زوں کرتا ہوا بھاگا !!!فوجی بھی ہنس پڑا ۔۔ بھانجے ایسے ہی جہاز بنے ہونگے😅😅😅😅آپ تو جہاز کے تکنیکی ماہر تھے آپ کہاں سے جہاز بن گئے؟
حاضر حاضر حاضر
مجھے بھی روفی بھائی کے سوال پر یہی واقعہ یاد آیا لیکن سوچا کون ٹائپنگ کا تکلف کرے؟😊ایک زمانے میں جب آئے دن کرفیو لگا کرتا تھا تو لالو کھیت میں ایک بچے کو فوج نے پکڑ لیا !!!کہا مرغا بن جاؤ !! بچہ بولا نہیں جہاز بنوں گا ۔۔فوجی بولا وہ کیسے !!!بچہ نے دونوں ہاتھ پھیلائے اور زوں زوں کرتا ہوا بھاگا !!!فوجی بھی ہنس پڑا ۔۔ بھانجے ایسے ہی جہاز بنے ہونگے😅😅😅😅
اصل میں مس کسی ایک آدھے کو ہی کر رہا ہوگا۔۔۔۔ باقی سب نام مروتا لکھے ہیں۔آپ تو تَھوک کے حساب سے لوگوں کو مِس کر رہے ہیں۔
مروتاً ہی سہی یاد تو کیااصل میں مس کسی ایک آدھے کو ہی کر رہا ہوگا۔۔۔۔ باقی سب نام مروتا لکھے ہیں۔
محمد وارث بھائی! دیکھ لیں آپ اس خان کی حرکتیں۔مروتاً ہی سہی یاد تو کیا