غلام ربانی فدا
محفلین
چاچو آپ کے غم میں ہم بھی برابر کے شریک ہیں
چاچو اتنی دلدوز خبر دیکھ کر اس پر کچھ تبصرہ ہی نہیں کر سکا ۔بہت شکریہ اس غم کے موقع پر بھی آپ نے اپنے اس نکھٹو کو یاد رکھا ۔اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
چاچو آپ غمی میں بھی مسکرا نے پر مجبور کر دیتے ہیںیہاں ایک بھلکڑ ہی کافی ہیں بھائی، کسی نکھٹو کی کوئی گنجائش نہیں۔
لگتا ہے کچھ زیادہ ہی مصروف ہوگئیں ہیں
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/محمد-محبوب.52041/صاحب آپ سے ابھی تک تعارف نہیں ہوا۔
کہاں آنا ہے چائے کے لیے؟شمشاد بھائی آجایئے آج ہمارے یہاں چائے پہ
خیر تو ہے ناں۔ کہاں کھو گئی ہو؟اپنے آپ کو مس کر رہی ہوں