میں جاگتے میں کیا سوتے میں خواب نہیں دیکھتاجب آپ کسی کے خوابوں میں تھے تب شاید
آج کل تو کچھ زیادہ ہی دیکھتی ہونگیمجھے تو لگتا ہے یہ خود جاگتے میں خواب دیکھتی رہتی ہے۔
اپنے کام مجھ پر نا ڈالیںآج کل تو کچھ زیادہ ہی دیکھتی ہونگی
کبھی کبھی نہیں آج کل روز ہی آتی ہوںنہیں اتنے بھی نہیں دیکھتی کیونکہ محفل میں کبھی کبھی موجود ہوتی ہے۔
مجھے خوب پتا ہے کتنے دکھتے ہو کتنے نہیں دیکھتےمیں جاگتے میں کیا سوتے میں خواب نہیں دیکھتا
کہیں تو نہیں یہیں کہیں تھیں
اچھا اورمیں آگئی دیکھا میں کسی کو مس کر نے ہی نہیں دے تییہ تم آج کدھر سے ٹپک پڑیں؟ آج ہی تمہارے متعلق لکھا تھا۔
مجھے جیکون سی والی؟ ناول والی یا محفل والی؟