کون کس کو مس کررہا ہے 15

شہزاد بھائی اب اتنی کیا مصروفیت کہ محفل کے لیے چند منٹ بھی نہ نکال سکیں۔
بھائی جی جب بھی ٹائم ملتا ہے وقت ضرور نکالتا ہوں
اصل میں رہائش پر نیٹ کی سہولت نہیں ہے
اور آفس میں آج کل کام کا زور بہت ہے
پھر بھی آپ کی محبت ہی ہے جو یہاں کھینچ لاتی ہے
اللہ آپ کو خوش رکھے :)
 
Top