کون کس کو مس کررہا ہے 15

شاہد شاہنواز

لائبریرین
بہت دنوں سے میں اپنے آپ کو بہت مس کر رہا ہوں کیونکہ یا تو میں کمپیوٹر چلاتا ہوں یا پھر سو کر اٹھتا ہوں اور پھر کمپیوٹر چلاتا ہوں۔۔ مطلب یہ کہ کمپیوٹر ہی مجھے چلا رہا ہے۔۔ میں گوشت پوست کا انسان کم اور روبوٹ سے مشابہ مشین زیادہ بن گیا ہوں۔۔ اس پر ایک شعر پیرزادہ قاسم کا حسب حال پیش خدمت ہے:

میں کب سے اپنی تلاش میں ہوں ملا نہیں ہوں
سوال یہ ہے کہ میں کہیں ہوں بھی یا نہیں ہوں
 
Top