جاسمن
لائبریرین
الحمد اللہ بخیریت ہیں ۔ جزاک اللہ۔اللہ آپ کو آسانیاں عطا کرے ۔ آمین!وعلیکم السلام ، امید ہے آپ سمیت سب فیملی بخیریت ہوگی، آپ کو واپس دیکھ کر خوشی ہوئی
الحمد اللہ بخیریت ہیں ۔ جزاک اللہ۔اللہ آپ کو آسانیاں عطا کرے ۔ آمین!وعلیکم السلام ، امید ہے آپ سمیت سب فیملی بخیریت ہوگی، آپ کو واپس دیکھ کر خوشی ہوئی
آپ ایسے ہی ماہی سے ناراض ہو رہی ہیں۔ وہ بیچاری بھی کیا کرے۔ بڑھاپے میں بھولنے کی عادت ہو جاتی ہے ناں۔باتمیز۔ تم مجھے خوش آمدید کہہ کے پھر بھول ہی گئیں۔۔۔۔
ایک بار بھی یاد نہیں کیا
جاؤ میں نہیں بولتی۔۔۔۔
بچیاں خیر سے گھر والی ہو گئیں ہیں اب ان کو اپنے گھر دل لگانے دیںمقدس کا کسی کو کچھ معلوم ہے؟
ماہی احمد عینی شاہ قیصرانی شمشاد ملائکہ ناعمہ عزیز عائشہ عزیز عندلیب فرحت کیانی نیرنگ خیال نایاب
پھر بھی کبھی حال و احوال کی خبر تو دے دینی چاہیےبچیاں خیر سے گھر والی ہو گئیں ہیں اب ان کو اپنے گھر دل لگانے دیں
ضرور کوئی نا کوئی کہیں نا کہیں تو ہوگا ان شاء اللہ کوئی تو کرتا ہی ہوگا۔افسوس! کسی بھی خدا کے بندے نے ہمارا نام نہ لیا ۔۔۔ ہمیں کوئی مس نہیں کرتا ۔۔۔۔
آپ بھی تو جا کر اردو محفل کو بھول ہی گئے۔افسوس! کسی بھی خدا کے بندے نے ہمارا نام نہ لیا ۔۔۔ ہمیں کوئی مس نہیں کرتا ۔۔۔۔
جب ٹائم ملے گا تو خودی آ جائیں گیپھر بھی کبھی حال و احوال کی خبر تو دے دینی چاہیے
میری بیٹی کی عمر ہی کیا ابھی ؟آپ ایسے ہی ماہی سے ناراض ہو رہی ہیں۔ وہ بیچاری بھی کیا کرے۔ بڑھاپے میں بھولنے کی عادت ہو جاتی ہے ناں۔
اگر آپ کا کوئی رابطہ ہو تو میری طرف سے سلام کہہ دیجئے گاجب ٹائم ملے گا تو خودی آ جائیں گی
السلام علیکم.. میں یہاں ہی ہوں.ناعمہ عزیز کدھر ہیں۔ کئی دنوں نے سلام دعا تک نہیں ہوئی۔