کون کس کو مس کررہا ہے 15

شمشاد

لائبریرین
بیگ اور فون کا ہم نے اچار ڈالنا ہے۔ میں کچھ کھانے کی بات کر رہا تھا۔
آتے ہوئے اور کچھ نہیں تو پانچ چھ کلو آم ہی لے آنے تھے۔
 

دلاور خان

لائبریرین
نو مجھے تو کچھ نہی پتہ ہے ۔
میرا بھی رابطہ نہیں ہے مقدس آپی سے
مقدس اب شادی شدہ ہے بلکہ اُم طلحہ ہے۔ اب وہ کم ہی نظر آئے گی۔
لیکن وہ تو ایک لمبے عرصے سے بالکل ہی نظر نہیں آئیں۔
 

جاسمن

لائبریرین
:):)باتمیز۔ تم مجھے خوش آمدید کہہ کے پھر بھول ہی گئیں۔۔۔۔:sad3:
ایک بار بھی یاد نہیں کیا:-(:weep:
جاؤ میں نہیں بولتی۔۔۔۔:angry1:
 
آخری تدوین:
Top