دلاور خان
لائبریرین
وعلیکم السلامالسلام علیکم.. میں یہاں ہی ہوں.
کیسی ہیں آپ بہت کم نظر آتی ہیں
وعلیکم السلامالسلام علیکم.. میں یہاں ہی ہوں.
وعلیکم السلام
کیسی ہیں آپ بہت کم نظر آتی ہیں
شمشاد چاچو کے ساتھ ساتھ آپ کی غزلیں بھی یاد آرہی ہیں۔ اب جبکہ ایک عدد دھاگہ اصلاحِ سخن میں اور دوسرا آپ کی پابندِ بحور شاعری میں خاص آپ کے لیے بنادیا گیا ہے، آپ سے درخواست ہے کہ اپنی نئی اور تازہ غزلیں پیش کیجیے۔شمشماد چاچو اور ان کے طوطے بہت یاد آتے ہیں -
شمشاد چاچو کے ساتھ ساتھ آپ کی غزلیں بھی یاد آرہی ہیں۔ اب جبکہ ایک عدد دھاگہ اصلاحِ سخن میں اور دوسرا آپ کی پابندِ بحور شاعری میں خاص آپ کے لیے بنادیا گیا ہے، آپ سے درخواست ہے کہ اپنی نئی اور تازہ غزلیں پیش کیجیے۔
آپ شاید غالب کے نقشِ قدم پر چلنا نہیں چاہتے جو اپنے محبوب کو دشمنی ہی باقی رکھنے کی دعوت دےتی تھےکیوں نہیں خلیل بهائی ضرور - مجهے بس آپ کا وہ شعر یاد آتا ہے -
اک غزل روز داغ دیتے ہیں
ہم سے آخر یہ دشمنی کیا ہے -
آپ شاید غالب کے نقشِ قدم پر چلنا نہیں چاہتے جو اپنے محبوب کو دشمنی ہی باقی رکھنے کی دعوت دےتی تھے
قطع کیجے نہ تعلق ہم سے
کچھ نہیں ہے تو عداوت ہی سہی
جی بہتر!خلیل بهائی میں یہاں شمشاد چاچو اور ان کے طوطوں کو مس کرنے آیا تها اور آپ - اور یاد آیا خلیل بهائی جو پابند بحور میں لڑی بنائی گئی اس کے عنوان میں تدوین ممکن ہے ؟ شہزاد میرے نام کے ساتھ اضافی تها -
جی بہتر!