لاریب مرزا
محفلین
جی جی، محفل پہ ایک بار آپ سے یہ عشق محبت وغیرہ کے موضوع پر بات ہو چکی ہے۔ اس معاملے میں آپ کے خیالات خاصے لبرل ہیں۔کیوں نہیں؟ موڈ دیکھیں میرا
جی جی، محفل پہ ایک بار آپ سے یہ عشق محبت وغیرہ کے موضوع پر بات ہو چکی ہے۔ اس معاملے میں آپ کے خیالات خاصے لبرل ہیں۔کیوں نہیں؟ موڈ دیکھیں میرا
اس "ہی" کا جواب نہیں واللہ!
یہ تو خطرناک بات ہے۔ والدین سے ذکر کریںپتا نہیں میں کس کو مس کر رہا ہوں.. پر ایک کمی سی محسوس ہو رہی ہے
یہاں محفل میں کمی محسوس ہو رہی ہے. میں مزید کچھ دن سنگل ہی ٹھیک ہوںیہ تو خطرناک بات ہے۔ والدین سے ذکر کریں
آپ نے پائتھون والے سیکشن میں کمنٹ کر دیا ہے۔ وہیں اس کے بارے میں مواد موجود ہے اس سے سیکھیں اور مزید کے لیے وہیں کمنٹ کریں۔ کسی سے رابطہ کرنے کی فی الحال ضرورت نہیں۔مین اس فورم پر پاہتھون سیکھنے اہی ہون۔پہلی دفعہ یہان اہی ہوں۔اس لیے کچھ سمجھ نہین آ رہا ۔کیا کوہی میری مدد کر سکتا ھے کہ پاہتھون سیکھنے کے لیے مجھے کس سے رابطہ کرنا چاہے
بھائی! گھوڑے سے بھی پوچھ لیں وہ تھک تو نہیں گیا؟ بڑے دن ہو گئے۔
گھوڑا بدلتے ہیںبھائی! گھوڑے سے بھی پوچھ لیں وہ تھک تو نہیں گیا؟ بڑے دن ہو گئے۔
وارث بھائی آپ کی محبت ہے۔ وقت کی قلت کا شکار ہوں اور کوئی مسئلہ نہیں۔ کچھ عرصے تک ان شاءاللہ باقاعدہ واپسی کا ارادہ ہے۔سالگرہ کے بعد سے تو جیسے اردو محفل کو نظر ہی لگ گئی ہے۔ میں کئی ایک دوستوں کو مِس کر رہا ہوں، دیکھتے ہیں وہ اردو محفل کو کب مِس اور مَس کرتے ہیں!
برادرم نبیل
زیک
یاز
عثمان صاحب
لاریب مرزا
ہادیہ
سین خے
عبید انصاری صاحب
وارث بھائی!! آپ کو معلوم ہے کہ عثمان بھائی "صاحب" کہنے پہ تھوڑا چڑتے ہیں۔ اب تو وہ بالکل نہیں آنے والے۔سالگرہ کے بعد سے تو جیسے اردو محفل کو نظر ہی لگ گئی ہے۔ میں کئی ایک دوستوں کو مِس کر رہا ہوں، دیکھتے ہیں وہ اردو محفل کو کب مِس اور مَس کرتے ہیں!
برادرم نبیل
زیک
یاز
عثمان صاحب
لاریب مرزا
ہادیہ
سین خے
عبید انصاری صاحب
آپ نے ہمیں کب اور کیوں پکارا تھا؟؟