نیرنگ خیال
لائبریرین
مرد شاپر پرستکس کس کا نام لکھوں؟ ۔۔۔۔۔۔۔چلو رہنے ہی دیتے ہیں تذکرہ کچھ یاروں کا!
مرد شاپر پرستکس کس کا نام لکھوں؟ ۔۔۔۔۔۔۔چلو رہنے ہی دیتے ہیں تذکرہ کچھ یاروں کا!
یاد کرنے کا شکریہ محمد امین صدیق بھائی۔ انشااللہ جلد۔اگرمابدولت اپنی فہم ناتواں سے اس دھاگے کا درست مفہوم قیاس کرچکے ہیں تو وہ فی الوقت عزیزبرادران عبدالقیوم چوہدری ، محمد@ یاز کو مس کررہے ہیں،اورچونکہ کوہ ندا مابدولت کی سبک خرام چال کی پہنچ سےازحد دور ہےجہاں سے مابدولت ان محترم رفیقان دیرینہ کوپکارنے کی سعئ امیدافزا کرتے ،چنانچہ' خط کو تارسمجھیں' والی مثال کے مصداق ساعت قلیل کے ضیاع کےمرتکب ہوئے بغیر اپنے دلچسپ مراسلوں کی معیت میں اردو محفل کورونق بخشنے کے لیے ہردوحضرات اپنی تشریف آوری کوممکن بنائیں۔مابدولت چشم براہ ہیں۔نوازش۔
جنوری 2015 کا جواب جنوری -2018 میں۔مرد شاپر پرست
اس سے کم ہم سے توقع بھی کیا ہو۔جنوری 2015 کا جواب جنوری -2018 میں۔
مُرشد ایہہ آلکسی والیاں گلاں نئیں جے!
شکر ہے اللہ کا۔ کبھی کبھی آجایا کریں۔ خیریت تو معلوم ہوتی رہے۔الحمدللہ! میں ٹھیک ہوں اور محفل کو مس بھی کرتا ہوں ۔اور آپ سب کی محبتوں اور عنایتوں کا سدا سے محتاج ہوں
آپ اور محبت؟؟ ویسے کیا یہاں محفلین کے علاوہ بھی کسی کا ذکر کیا جا سکتا ہے؟؟فی الحال تو اپنی محبت کو مس کر رہا ہوں
کیوں نہیں؟ موڈ دیکھیں میراآپ اور محبت؟؟
بالکل کیا جا سکتا ہے۔ میں تو اکثر ہی کرتا ہوںویسے کیا یہاں محفلین کے علاوہ بھی کسی کا ذکر کیا جا سکتا ہے؟؟