نبیل بھائی!! بالکل غائب ہو جانا اچھی بات نہیں ہے۔ کبھی کبھی کسی بہانے سے محفل میں تانک جھانک کر لیا کریں۔
زیک بھائی کہاں غائب ہیں؟؟ آپ کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے۔ واپس آ جائیں۔
یاز بھائی!! آپ انتظامیہ میں شمولیت اختیار کرنے کا جشن کہیں اور جا کے منا رہے ہیں؟؟ کہاں؟؟ روداد کا انتظار ہے مع تصاویر
عثمان بھائی!! کوئی نیا سفر درپیش ہے؟؟ روداد تو آپ نہیں لکھیں گے۔ سند باد جہازی سے گفتگو والی لڑی میں تذکرہ لازمی کیجیے گا۔
ہادیہ تو گورنمنٹ ٹیچر بنتے ہی غائب ہو گئی ہیں۔ یہ غیابت کب تک رہے گی ہادیہ؟؟
سین خے بہنا تو نظر آ گئی ہیں۔ آتی رہا کریں۔
عبید انصاری بھائی کا بھی پیغام آ گیا۔ اچھا ہو گیا۔