شمشاد
لائبریرین
تو کیا سارا دن مزدوروں کی ساتھ مزدور ہی بنی رہتی ہو۔اطلاع تو دی تھی کہ گھر میں مرمت کا کام ہو رہا ہے۔ مزدوروں کی خدمت میں لگی رہتی ہوں
بھئی انہیں اپنا کام کرنے دیا کرو اور تم محفل کا چکر لگا جایا کرو۔
تو کیا سارا دن مزدوروں کی ساتھ مزدور ہی بنی رہتی ہو۔اطلاع تو دی تھی کہ گھر میں مرمت کا کام ہو رہا ہے۔ مزدوروں کی خدمت میں لگی رہتی ہوں
میں تو اکثر موجود ہوتا ہوں جی!بہت سے محفلین بغیر کوئی وجہ بتائے ایسے غائب ہو جاتے ہیں جیسے ۔۔۔ جیسے۔۔۔ پتہ نہیں آگے کیا کہتے ہیں۔بہت سے کم از کم کبھی کبھی آنے کا وعدہ کر کے بھی نہیں آتے۔یا اُن کی موجودگی برائے نام ہوتی ہے۔مثلا"
محسن وقار علی عینی شاہ اوشو مہ جبین ساجد شوکت پرویز عسکری امجد علی راجا غدیر زھرا نمرہ حوا کی بیٹی وغیرہ وغیرہ
السلام علیکم سربہت سے محفلین بغیر کوئی وجہ بتائے ایسے غائب ہو جاتے ہیں جیسے ۔۔۔ جیسے۔۔۔ پتہ نہیں آگے کیا کہتے ہیں۔بہت سے کم از کم کبھی کبھی آنے کا وعدہ کر کے بھی نہیں آتے۔یا اُن کی موجودگی برائے نام ہوتی ہے۔مثلا"
محسن وقار علی عینی شاہ اوشو مہ جبین ساجد شوکت پرویز عسکری امجد علی راجا غدیر زھرا نمرہ حوا کی بیٹی وغیرہ وغیرہ
کدھر ؟؟حاضر است
ابھی تو محفل پر ہوںکدھر ؟؟
و علیکم السلام
ڈاکٹر صاحب واثق بیٹے کا کیا حال ہے؟ کون سی کلاس میں پڑھ رہا ہے؟
بہت کم ہوتے ہیں جناب۔میں تو اکثر موجود ہوتا ہوں جی!
ہمممابھی تو محفل پر ہوں
پہلے بتائے بنا غیر حاضر رہی معذرت------
کچھ مصروفیات تھیں
خیر اب ان شاء اللہ باقاعدگی سے آؤں گی
شکریہ بیٹی۔السلام علیکم سر
میں تو آتی تھی روز محفل پر
بس کچھ دن سے آ نہیں پائی کچھ مصروفیات تھیں سو----- ان شاء اللہ اب باقاعدگی سے آؤں گی
اصل میں آپ کی اور میری آمد و رخصت کے اوقات کا فرق ہے۔بہت کم ہوتے ہیں جناب۔