تو پھر کیا ان کو سسپینڈ کیا گیا تھا پہلے جو یہ اپان عہدا واپس ماگ رہیے ہیں تھانے دار والا
مجھے علم تھا آپ لوگ مجھے مس نہیںکریں گے مگر میں نے سوچا میں آپ کو یاد ہی کرا دوں
بہت خوشی ہوئی یہ پڑھ کر کہ اپ کے پیپر اچھے جارہے ہیں الحمدللہ لگتا ہے کہ تمام بھائی/بھنوں کی دعایں کام میں اسانی پیدا کر رہی ہیں
زونی کو مس کر رہا ہوں۔ اس دفعہ تو کچھ لمبا ہی غوطہ مار گئی ہے۔
فرصت مل گئی آپ کوِ؟ کہاں گُم ہو جاتی ہیں اتنے لمبے لمبے عرصے کے لیے؟ حالات ویسے ہی خراب رہتے ہیں، اگر کہیں لڑھک گئیں تو کون اطلاع دے گا یہاں؟
نہ نیٹ کے لیے وقت ہے نہ پڑھائی کے لیے؟ پھر یہ وقت آخر کار گزار کہاں رہا ہے آپ کو؟
اور اپنا رابطہ نمبر ہی کسی کو دے دو تا کہ وہ فاتح خوانی کے لیے تو کہہ سکے۔ (اللہ رحم کرے)۔
ہائے او ربا میں کھتے جاوں۔میرے سر میں پہلے ہی درد ہے 2 دن سے چپ چاپ یہاں سے کھسک جاو اپنی اس بے تکی اردو کے ساتھ نہیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھے علم تھا آپ لوگ مجھے مس نہیںکریں گے مگر میں نے سوچا میں آپ کو یاد ہی کرا دوں
لگتا تو یہی ہے مجھ جیسی لڑکی دعاؤں کے سہارے ہی چل سکتی ہے
بھتیجی میں دیکھ رہا ہوں کہ تم بہت زیادہ وقت یہاں گزار رہی ہو۔ اگر ایسا ہی رہا تو نمبر اچھے نہیں آئیں گے۔ اس لیے ابھی کچھ دن اور نیٹ سے دور رہو۔