کون کس کو مس کررہا ہے (5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
آپ کی بھتیجی دو دن میری ڈیوٹی کریں تو لگ پتہ جائے گا کہ کام کیا ہوتا ہے:grin:

پیپرز کیوں‌ نہیں دیئے اور نہ دینے پر مجھ پر کیا گزری یہ تو میں ہی جانتا ہوں ۔
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کی بھتیجی دو دن میری ڈیوٹی کریں تو لگ پتہ جائے گا کہ کام کیا ہوتا ہے:grin:

پیپرز کیوں‌ نہیں دیئے اور نہ دینے پر مجھ پر کیا گزری یہ تو میں ہی جانتا ہوں ۔

مجے تمہارے ساتھ پوری پوری ہمدردی ہے۔ اللہ بہتر کرنے والا ہے۔

اور ہاں میری بھتیجی سے مقابلہ نہ کیا کرو۔
 

زین

لائبریرین
اچھا بھائی غصہ نہ کرو۔ اتنا غصہ صحت کے لیے تھیک نہیں ہوتا۔

مجے تمہارے ساتھ پوری پوری ہمدردی ہے۔ اللہ بہتر کرنے والا ہے۔

اور ہاں میری بھتیجی سے مقابلہ نہ کیا کرو۔

آپ لوگ سیئریس کیوں ہوجاتے ہیں:grin:

بھتیجی خود ٹانگ آڑائی کرے تو ........ ؟ :grin:
 

زینب

محفلین
تم تو یہاں موجود ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں تیلے بھائی کو مس کرتی ہوں ان سے کافی دن سے آمنا سامنا نہیں ہوا نا
 

فا ر و ق

محفلین
یہ نایت شیپنگ کیا ہوتا ہے بھائی جی؟

جہاں تک میری معلومات ہے یہ نایٹ شیپینگ دنیا کی سب سے سستی شیپینگ ہو تی ہے اور اس میں ایک جگہ سے دوسری جگہ سامان پہنچنے کلیے تیس سے چالیس دن درکار ہوتے ہیں
میں تو امریکہ سے لیپٹوپ ڈی ایچ ایل کے زریعے مگواتا ہوں کا فی تیز رفتار ہے ان کی سرویس
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top